داعش کا بانی خود امریکہ ہے !
https://urdu.sahartv.ir/news/kalaame_rehbar-i324350-داعش_کا_بانی_خود_امریکہ_ہے_!
دنیا کو بد امنی اور ظلم کی تاریکی میں دھکیلنے والے تکفیری دہشت گردوں کے مسلح گروہ داعش کو وجود میں لانے کا اعتراف خود امریکی صدر نے بھی کیا ہے، کیا اب بھی امریکہ کے دہشت گرد ہونے میں کسی کو شک ہے ؟؟
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۰ Asia/Tehran

دنیا کو بد امنی اور ظلم کی تاریکی میں دھکیلنے والے تکفیری دہشت گردوں کے مسلح گروہ داعش کو وجود میں لانے کا اعتراف خود امریکی صدر نے بھی کیا ہے، کیا اب بھی امریکہ کے دہشت گرد ہونے میں کسی کو شک ہے ؟؟

ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ)

18 اکتوبر 2017

بشکریہ: ولایت میڈیا