-
ایران نے امریکا کو ہراکرعالمی کپ جیت لیا ! - ویڈیو / تصاویر
Feb ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۵ایران کے مغربی شہر کرمانشاہ میں جمعے کی رات ختم ہونے والے فری اسٹائل کشتی کے عالمی کپ کے فائنل میں ایران نے امریکا کو آٹھ میں سے پانج مقابلوں میں شکست دے کرشاندار فتح حاصل کی-
-
لیجئے انہیں بھی دیکھئے! ۔ ویڈیو
Feb ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۱آج کل دنیا میں لوگوں کو شہرت حاصل کرنے کا نشہ کچھ اس طرح دماغ پر سوار ہے کہ وہ اس کی خاطر کچھ بھی کر گزرتے ہیں،چاہے انہیں اپنی جان ہی جوکھم میں ڈالنی پڑ جائے۔
-
پیغمبر اکرمﷺ کا بچپن
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۲۳:۳۵ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کی زبانی (فلم "محمد رسول اللہ ﷺ" کی دلچسپ جھلکیوں کے ساتھ) 12مئی،2016
-
تحریک ِانقلاب ِاسلامی کی سختیاں ولی امر مسلمین کی زبانی - قسط 04
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۰ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کے تحریک ِانقلابِ اسلامی ایران کے دوران آنے والی سختیوں سے متعلق حیران کن بیانات- دورانیہ 07:03
-
کیلیفورنیا سیلاب کی زد پر ۔ ویڈیو
Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۵کیلیفورنیا میں موجود امریکا کا سب سے بڑا باندھ ’’اوروویل’’ بارش کی فراوانی کے باعث چھلک اٹھا ہے اور بعض ماہرین نے اسکے ٹوٹ جانے کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے۔جس کے پیش نظر اطراف میں رہائش پذیر قریب دولاکھ لوگوں کو وہاں سے نکل جانے کے احکامات صادر کر دئے گئے ہیں۔
-
تحریک ِانقلاب ِاسلامی کی سختیاں ولی امر مسلمین کی زبانی - قسط 03
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۲۲:۲۲ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کے تحریک ِانقلابِ اسلامی ایران کے دوران آنے والی سختیوں سے متعلق حیران کن بیانات- دورانیہ: 04:50
-
روہنگیا مسلمانوں پر ظلم کی داستان
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۵سحر رپورٹ
-
مظلوم جو ہار نہیں مانتے۔ ویڈیو
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۸بحرین میں ایک طرف تو اپنے حقوق و شرف کے دفاع میں عوام کے مسلسل مظاہرے جاری ہیں اور دوسری جانب مسلح حکومتی نمکخواروں کی غنڈہ گردی۔حال ہی میں موت کی سزا پانے والے تین بے گناہ جوانوں کے جنازے ابھی تک انکے عزیزوں کے سپرد نہیں کئے گئے ہیں۔
-
بڑی طاقتوں کی مداخلت خطے کی مشکلات کی جڑ ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۵سوئیڈن کے وزیراعظم کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
-
جشن آزادی اور اسلامی انقلاب کی 38 ویں سالگرہ
Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۵جشن آزادی اور اسلامی انقلاب کی 38 ویں سالگرہ کے اس پر مسرت موقع پرسحراردو نیٹ ورک کے تمام ناظرین اور سامعین کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔