-
تحریک ِانقلاب ِاسلامی کی سختیاں ولی امر مسلمین کی زبانی - قسط 01
Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۲۲:۱۴ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کے تحریک ِانقلابِ اسلامی ایران کے دوران آنے والی سختیوں سے متعلق حیران کن بیانات- دورانیہ: 05:24
-
ایران تسلیم ہونے والا نہیں ہے
Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۱سحر رپورٹ
-
ایرانی میزائل ’’عماد‘‘ فائر ہونے سے لے کر ٹارگٹ کرنے تک ۔ ویڈیو
Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۰اسلامی انقلاب کی کامیابی کی اڑتیسویں سالگرہ کے موقع پر یہ خصوصی ویڈیو۔خدا پر ایمان،اس پر بھروسے اور اپنی توانائیوں پر یقین کے نتیجہ میں بفضل خدا ایران روز بروز ترقی کی منزلوں کو طے کر رہا ہے۔اس طرح کہ اب اسکے دشمن پوری بے حیائی کے ساتھ اپنے عجز و ناتوانی کا اظہار کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔اس ویڈیو میں ’’عماد‘‘ نامی بیلسٹک میزائل کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔1700 کیلومیٹر تک مار کرنے والا یہ میزائل اسرائیل کو سات منٹ کے اندر تباہ کر سکتا ہے۔
-
ایران نے میزائل داغا، امریکا کو تکلیف ہوئی ۔ ویڈیو
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۴ایران اور پانچ + ۱ کے درمیان ہونے والے ایٹمی معاہدے کے بعد اب امریکا نے اپنی شیطنت کو جاری رکھتے ہوئے اس بار ایرانی میزائل کو بہانہ بنایا ہے اور حسب عادت ایک بار پھر ایران پر بے بنیاد الزامات عائد کرنا شروع کر دئے ہیں۔
-
ٹرمپ کے اقدامات اور یورپ کے ساتھ امریکا کا ٹکراو
Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۲۲:۲۱سحر رپورٹ
-
بحرین میں ظالم شاہی حکومت کے خلاف مظاہروں میں شدت/ ویڈیو
Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۶بحرین- مظاہروں میں شریک لوگ اپنے ہر دلعزیز رہنما آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت میں نعرے لگا رہے تھے۔ مظاہرین نے مصطفی ہمدان نامی نوجوان کی حمایت میں بھی نعرے لگائے جسے شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے گزشتہ دنوں حملہ کرکے زخمی کر دیا تھا۔ مظاہرین نے شہیدوں کے خون سے وفاداری کا اعلان کرتے ہوئے خاندانی آمریت کے خاتمے تک اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھنے کا بھی عزم ظاہر کیا۔
-
میزائل تجربہ ایران کے قومی اقتدارکا مظہر ہے ، خطیب جمعہ تہران
Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۲- 03 فروری 2017
-
ایران میں شاہی حکومت کے مظالم
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۰:۲۱سحر رپورٹ
-
کیوں آیا ایران میں انقلاب؟ ۔ ویڈیو
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۷ایران کے اسلامی انقلاب کی وجوہات کیا رہیں۔یہ جاننے کے لئے دیکھئے یہ ویڈیو۔
-
رہبر انقلاب امام خمینی (رہ) اور شہیدوں کے مزار پر۔ تصاویر/ ویڈیو
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۴عشرہ فجر کی مناسبت پر رہبر انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای مد ظلہ العالی، امام خمینی (رہ) کے مزار اور بہشت زہرا میں مدفون شہیدوں بالخصوص پلاسکو سانحہ میں جاں بحق ہونے نیز عراق و شام میں مزارات مقدسہ کی حفاظت کرنے والے شہداء ’’مدافعین حرم‘‘ کی قبور پرفاتحہ خوانی کے لئے حاضر ہوئے۔