SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

خلائی پیشرفت

  • ایران کی پیشرفت کا سفر جاری، 20 سیٹلائٹ کی تیاری

    ایران کی پیشرفت کا سفر جاری، 20 سیٹلائٹ کی تیاری

    May ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۸

    ایران کے خلائی ادارے کے سربراہ حسن سالاریہ نے بتایا ہے کہ اس وقت ایران کی سرکاری اور نجی کمپنیوں کے مابین تعاون کے نتیجے میں 20 سیٹلائٹوں کی تیاری کا سلسلہ جاری ہے۔

  • سنیتا ولیمز آسمان سے زمین پر پہنچیں، مگر 15 دنوں تک نہ جاسکیں گی گھر! جانئے کیوں؟

    سنیتا ولیمز آسمان سے زمین پر پہنچیں، مگر 15 دنوں تک نہ جاسکیں گی گھر! جانئے کیوں؟

    Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۲۱:۲۵

    سنیتا ولیمز خلا سے زمین پر واپس لوٹ کر آچکی ہیں ۔ تاہم شاید ایک ماہ تک وہ گھر نہیں جا سکیں گی اور نہ ہی اپنے شوہر سے نہیں مل سکیں گی اور اپنا پسندیدہ کھانا بھی نہیں کھا سکیں گی۔ کیونکہ انہیں زمین پر لوٹتے ہی ایسی جگہ لے جایا گیا ہے جہاں انہیں کئی طریقہ کار سے گزرنا پڑے گا۔

  • ایران کی دفاعی ترقی کسی کو دھمکانے کے لئے نہیں ہے: صدر پزشکیان

    ایران کی دفاعی ترقی کسی کو دھمکانے کے لئے نہیں ہے: صدر پزشکیان

    Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۱

    صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ایران کی دفاعی طاقت کا مقصد قومی سلامتی کو یقینی بنانا ہے۔

  • 2 فروری ایرانی قوم کے لئے ہوگا بہت ہی خاص دن، تین-تین سیٹ لائٹس کی ہو گي رونمائی

    2 فروری ایرانی قوم کے لئے ہوگا بہت ہی خاص دن، تین-تین سیٹ لائٹس کی ہو گي رونمائی

    Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۵

    کل اتوار2 فروری کو ایران کی ایرو اسپیس ٹیکنالوجی کے قومی دن کی مناسبت سے ایک تقریب میں، ناوک اور پارس 1 اور پارس 2 اپ گریٹیڈ سیٹ لائٹس کی رونمائی ہوگی

  • ہندوستان: اسرو کا سوواں مشن کامیابی سے لانچ

    ہندوستان: اسرو کا سوواں مشن کامیابی سے لانچ

    Jan ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۳

    ہندوستانی خلائی اور تحقیقی ادارے اسرو نے اپنے سو ویں مشن یعنی جی ایس ایل وی راکٹ کو کامیابی کے ساتھ لانچ کر دیا ہے۔

  • ہندوستان خلا میں ڈاکنگ کرنے والا چوتھا ملک

    ہندوستان خلا میں ڈاکنگ کرنے والا چوتھا ملک

    Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۸

    ہندوستان خلا میں ڈاکنگ کرنے والا چوتھا ملک بن گیا ہے.

  • ہندوستان کا خلائی مشن اسپیس ڈاکنگ اکسپریمنٹ اپنے تاریخی ایونٹ کے قریب پہنچ گیا

    ہندوستان کا خلائی مشن اسپیس ڈاکنگ اکسپریمنٹ اپنے تاریخی ایونٹ کے قریب پہنچ گیا

    Jan ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۳

    ہندوستان کا خلائی مشن اسپیس ڈاکنگ ایکسپریمنٹ یا اسپیڈیکس اپنے تاریخی ڈاکنگ ایونٹ کے قریب پہنچ گیا ہے۔

  • نئے سال پر ایران کا بڑا تحفہ، پارس-2 سیٹلائٹ کی نقاب کشائی، ناہید 1 اور 2 کی لانچنگ تیاریاں مکمل

    نئے سال پر ایران کا بڑا تحفہ، پارس-2 سیٹلائٹ کی نقاب کشائی، ناہید 1 اور 2 کی لانچنگ تیاریاں مکمل

    Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۱

    اسلامی جمہوریہ ایران نے نئے سال پر ایرانی قوم اور دنیا کے دانشوروں کو 2 PARS سیٹلائٹ کی نقاب کشائی اور سیٹلائٹ ناہید 1 اور 2 کی لانچنگ تیاریاں مکمل کر کے بہترین تحفہ دیا ہے۔

  • ہندوستان کا ایک اور خلائی تجرباتی مشن لانچ کر دیا گیا + ویڈیو

    ہندوستان کا ایک اور خلائی تجرباتی مشن لانچ کر دیا گیا + ویڈیو

    Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۷

    ہندوستان نے پیر کو ایک راکٹ لانچ کیا جس میں دو چھوٹے جہاز خلا میں ڈاکنگ کرنے یعنی ایک ہی جگہ پر اکٹھے کرنے اور ملانے کا تجربہ کیا جائے گا۔

  • ایرانی سیٹیلائٹس کوثر اور ہدہد زمین پر سگنل بھیجنے میں کامیاب

    ایرانی سیٹیلائٹس کوثر اور ہدہد زمین پر سگنل بھیجنے میں کامیاب

    Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۴

    خلا میں بھیجے گئے ایران کے دو سیٹیلائٹس کوثر اور ہدہد اپنے سگنل زمین پر بھیجنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • امریکا میں
    امریکا میں "فری فری فلسطین" نعرے کے ساتھ دو اسرائیلی سفارتکاروں کو ماری گولی، صیہونی حکومت کے خلاف عام لوگوں میں بڑھتا غصہ+ ویڈیو
    ۲۲ minutes ago
  • یورینیم کی افزودگی کا عمل جاری رہےگا؛ ایرانی وزیرخارجہ
  • Video | سرایا القدس کے صیہونی بستیوں پر راکٹ حملے + ویڈیو
  • سفارت کاروں پر اسرائیلی فوجیوں کا حملہ ناقابل قبول؛ یورپی یونین
  • یورینیم کی افزودگی کا حق ایران کی ریڈلائن؛ ایران کے نائب صدر
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS