-
نئے سال پر ایران کا بڑا تحفہ، پارس-2 سیٹلائٹ کی نقاب کشائی، ناہید 1 اور 2 کی لانچنگ تیاریاں مکمل
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران نے نئے سال پر ایرانی قوم اور دنیا کے دانشوروں کو 2 PARS سیٹلائٹ کی نقاب کشائی اور سیٹلائٹ ناہید 1 اور 2 کی لانچنگ تیاریاں مکمل کر کے بہترین تحفہ دیا ہے۔
-
ہندوستان کا ایک اور خلائی تجرباتی مشن لانچ کر دیا گیا + ویڈیو
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۷ہندوستان نے پیر کو ایک راکٹ لانچ کیا جس میں دو چھوٹے جہاز خلا میں ڈاکنگ کرنے یعنی ایک ہی جگہ پر اکٹھے کرنے اور ملانے کا تجربہ کیا جائے گا۔
-
ایرانی سیٹیلائٹس کوثر اور ہدہد زمین پر سگنل بھیجنے میں کامیاب
Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۴خلا میں بھیجے گئے ایران کے دو سیٹیلائٹس کوثر اور ہدہد اپنے سگنل زمین پر بھیجنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔
-
ایران نے غیر فوجی مقاصد کے لئے خلائی پروگرام شروع کردیا
Nov ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۳ایرانی سیٹلائٹس کی کامیاب لانچنگ پر عالمی ذرائع ابلاغ نے اہم رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران نے اپنے دشمنوں کو دیا ایسا جواب کہ سب آسمان کی طرف دیکھتے رہ گئے!
Nov ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲پرائیوٹ سیکٹر کے پہلے سیٹلائٹس کے طور پر ایرانی سیٹلائٹس کوثر اور ھدھد روس کے وستوچنی لانچ بیس سے کامیابی کے ساتھ لانچ کیے گئے۔
-
چمران ایک ریسرچ سیٹلائٹ ہے، پابندیاں لگانے والوں کو بھرپور جواب: ایران کی وزارت خارجہ
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۶ایرا کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ "چمران ایک " تحقیقی سیٹلائٹ کے کامیاب لانچ اور زمین کے مدار میں اسکی تنصیب سے پابندیاں لگانے والے بے منطق لوگوں کو ایک بار پھر اپنے اقدامات کا واضح جواب مل گیا ہے۔
-
اسپیس سے ایران کو ملنے لگے سگنل، "چمران 1" سیٹلائٹ نے کیا کمال
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۶ایران کے چمران-1 سیٹلائٹ نے خلا سے سگنل بھیجنا شروع کر دیا ہے۔
-
ہندوستانی نژاد امریکی خلاباز سنیتا ولیمز کی خلائی اسٹیشن سےاہم پریس کانفرنس
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۲ہندوستانی نژاد امریکی خلاباز سنیتا ولیمز نے اپنے حالیہ مشن اور بوئنگ کی واپسی میں تاخیر کے بارے میں میڈیا کو آگاہ کیا ہے۔
-
ایران خلا میں لہرانے جا رہا پرچم، اب آسمان میں ملے گآ کوثر، اگلے آٹھ برسوں میں ہو گا کمال
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۷ایران کے خلائی ٹیکنالوجی کے ادارے نے رواں ایرانی سال میں اپنے خلائی پروگراموں کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ رواں ایرانی سال میں 6 سے 8 سیٹ لائٹ خلا میں روانہ کئے جائیں گے۔
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن، چاند کے مدار میں داخل
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۱پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن آئی کیوب چاند کے مدار میں کامیابی سے پہنچ گیا۔