-
پاکستان میں شدید بارشوں سے ہلاکتوں میں اضافہ
Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۸:۲۷پاکستان کے وسطی اور بالائی علاقوں میں پچھلے پانچ روز سے جاری طوفانی بارشوں کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد انچاس ہو گئی ہے۔
-
پاکستان: طالبان کے دو عناصر ہلاک
Feb ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۰پاکستان کی سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے صوبہ خیبر پختونخوا میں طالبان کے دو عناصر کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
باجوڑ دھماکے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرلی
Aug ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۶پاکستان کے قبائلی علاقے باجوڑ ایجنسی میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں ایک قبائلی رہنما ہلاک ہونے کی خـبر ہے۔