-
باجوڑ دھماکے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرلی
Aug ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۶پاکستان کے قبائلی علاقے باجوڑ ایجنسی میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں ایک قبائلی رہنما ہلاک ہونے کی خـبر ہے۔
پاکستان کے قبائلی علاقے باجوڑ ایجنسی میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں ایک قبائلی رہنما ہلاک ہونے کی خـبر ہے۔