SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش

  • ترکی کے ساتھ داعش کے تعاون کا انکشاف

    ترکی کے ساتھ داعش کے تعاون کا انکشاف

    Dec ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۱

    ویکی لیکس سائٹ نے داعش دہشت گرد گروہ کے ساتھ ترک صدر کے داماد کے رابطے کا انکشاف کیا ہے-

  • عراق: موصل سے داعش کے سرغنے فرار ہوگئے۔

    عراق: موصل سے داعش کے سرغنے فرار ہوگئے۔

    Dec ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۳

    عراق کے مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ تکفیری گروہ داعش کے متعدد سرغنے منجملہ ابوبکر البغدادی موصل سے فرار ہوکر شام کے قریب سرحدی علاقوں میں چلے گئے ہیں۔

  • لیبیا، سرت شہر داعش کے قبضے سے مکمل آزاد، دہشت گردوں کا مکمل صفایا

    لیبیا، سرت شہر داعش کے قبضے سے مکمل آزاد، دہشت گردوں کا مکمل صفایا

    Dec ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۱

    لیبیا کی قومی حکومت کے فوجیوں نے سرت شہر پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔

  • موصل میں داعش کے ٹھکانوں پر عراقی فضائیہ کی بمباری

    موصل میں داعش کے ٹھکانوں پر عراقی فضائیہ کی بمباری

    Dec ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۵

    عراقی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے موصل شہر میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے-

  • عراق کے ستّر فیصد مقبوضہ علاقے، دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد

    عراق کے ستّر فیصد مقبوضہ علاقے، دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد

    Dec ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۲

    عراقی وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ داعش کے زیرقبضہ ستّر فیصد علاقے عراقی فوجیوں کی کوششوں سے آزاد کرا لئے گئے-

  • داعش کو بہت جلد شکست دے دی جائے گی، وزیراعظم حیدر العبادی

    داعش کو بہت جلد شکست دے دی جائے گی، وزیراعظم حیدر العبادی

    Dec ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۳

    عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ داعش کے خلاف عراقی افواج کی فتح بہت قریب ہے۔

  • شام: حلب میں ایران کی انسان دوستانہ امداد تقسیم

    شام: حلب میں ایران کی انسان دوستانہ امداد تقسیم

    Dec ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۵

    شام کے شمالی شہر حلب کے مشرقی علاقوں سے نکلنے والے لوگوں میں اسلامی جمہوریہ ایران نے انسان دوستانہ امداد تقسیم کی ہے۔

  • مشرقی افغانستان میں داعش کے ایک کمانڈر کی ہلاکت

    مشرقی افغانستان میں داعش کے ایک کمانڈر کی ہلاکت

    Dec ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۹

    افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں داعش دہشت گرد گروہ کا ایک اہم کمانڈر ہلاک ہو گیا۔

  • داعش کی تشکیل میں امریکہ کا کردار

    داعش کی تشکیل میں امریکہ کا کردار

    Nov ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۳

    امریکہ کی سفارتی دستاویزات کے انکشاف کے چھ برس پورے ہونے کے موقع پر ویکی لیکس سائٹ کے بانی جولین آسانچ نے اعلان کی ہے کہ امریکہ کی بدنام زمانہ جاسوسی کی تنظیم سی آئی اے نے دھشت گرد تکفیری گروہ داعش کی بنیاد رکھی تھی۔

  • عراق: دہشت گردوں کے خلاف ایک اور آپریشن

    عراق: دہشت گردوں کے خلاف ایک اور آپریشن

    Nov ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۸

    عراقی فوج نے موصل کے شمال میں واقع الحدباء کے علاقے میں ایک حساس کارروائی کا آغاز کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    ۱۱ hours ago
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS