SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش

  • تکفیری دہشت گردی کے خلاف ایران کی مہم

    تکفیری دہشت گردی کے خلاف ایران کی مہم

    Nov ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ ایران، تکفیری دہشت گردی کے خلاف مہم میں مکمل سنجیدہ ہے۔

  • داعش کو امریکہ اور سعودی عرب نے بنایا ہے، وکی لیکس کا انکشاف

    داعش کو امریکہ اور سعودی عرب نے بنایا ہے، وکی لیکس کا انکشاف

    Nov ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۹

    وکی لیکس کے بانی جولیان آسانج نے امریکہ اور سعودی عرب کو دہشت گرد گروہ داعش کے قیام کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔

  • ایران کی سرحد پر ایک داعشی دہشت گرد ہلاک

    ایران کی سرحد پر ایک داعشی دہشت گرد ہلاک

    Nov ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر انٹیلی جنس نے ایران کی سرحد پر ایک داعشی دہشت گرد کی ہلاکت کی خبر دی ہے-

  • عراقی فضائیہ کا حملہ، درجنوں داعشی دہشت گرد ہلاک

    عراقی فضائیہ کا حملہ، درجنوں داعشی دہشت گرد ہلاک

    Nov ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۰

    موصل میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر عراقی فضائیہ کے حملوں میں درجنوں داعشی دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • لیبیا کی فوج کی داعش کے آخری ٹھکانے کی جانب پیشقدمی

    لیبیا کی فوج کی داعش کے آخری ٹھکانے کی جانب پیشقدمی

    Nov ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۲

    لیبیا کی فوج سرت شہر میں داعش کے زیر قبضہ آخری علاقے کی جانب پیشقدمی کر رہی ہے۔

  • داعش نے شام میں کیمیاوی ہتھیار استعمال کیے ہیں: ترک فوج کا اعتراف

    داعش نے شام میں کیمیاوی ہتھیار استعمال کیے ہیں: ترک فوج کا اعتراف

    Nov ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۸

    ترکی کی فوج نے کہا ہے کہ صیہونی تکفیری گروہ داعش نے شام کے علاقے حلب میں کیمیاوی ہتھیار استعمال کیے ہیں۔

  • تلعفر میں عراقی افواج کی پیشقدمی

    تلعفر میں عراقی افواج کی پیشقدمی

    Nov ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۹

    عراق کی عوامی رضاکار فورس نے داعش کے خلاف اپنی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے تلعفر شہر کے اطراف کے متعدد علاقوں کو آزاد کرا لیا ہے۔

  • عراق: موصل سے داعش کا فرار جاری

    عراق: موصل سے داعش کا فرار جاری

    Nov ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۴

    موصل کی آزادی کی کارروائیوں کے کمانڈر نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش بری طرح کمزور ہوتا جا رہا ہے اور موصل کا محاصرہ روز بروز تنگ ہو جانے کے بعد داعش کے عناصر وہاں سے فرار کر رہے ہیں۔

  • موصل کو داعش کے قبضے سے آزاد کرانے کے پانچویں مرحلے کا آغاز

    موصل کو داعش کے قبضے سے آزاد کرانے کے پانچویں مرحلے کا آغاز

    Nov ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۸

    عراق کی عوامی فورسز نے موصل کو داعش کے قبضے سے آزاد کرانے کے پانچویں مرحلے کا آغاز کر دیا ہے-

  • موصل کی مکمل آزادی کے لئے آپریشن جاری

    موصل کی مکمل آزادی کے لئے آپریشن جاری

    Nov ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۲

    عراقی فوج اور رضاکار فورس، شہر موصل میں داعش کے خلاف اپنا مشترکہ آپریش جاری رکھتے ہوئے اس شہر کو پوری طرح آزاد کرانے کی دہلیز پر پہنچ چکی ہے-

Show More
خاص خبریں
  • سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    ۱۲ hours ago
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS