-
جلال آباد جیل سے دو سو قیدی فرار
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۵افغانستان کے صوبہ ننگرہار کی جلال آباد جیل پر دہشتگردوں کے حملے کے بعد دو سو قیدی فرار کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
-
شام میں درجنوں دہشتگرد ہلاک
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۳شام کے ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ شامی فوج کے ساتھ دہشتگردوں کی جھڑپ میں درجنوں دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
حشدالشعبی کی کوششوں سے شمالی عراق میں مکمل امن
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۴عراقی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ حشدالشعبی کے جوانوں نے گذشتہ دنوں سیکورٹی و انٹیلیجنس آپریشن کر کے شمالی عراق کو حادثات سے بچا لیا ۔
-
جلال آباد جیل پر حملے میں مرنے والوں کی تعداد 24 ہوگئی
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۶مشرقی افغانستان میں جیل پر ہونے والے حملے میں مرنے والوں کی تعداد چوبیس ہوگئی ہے۔
-
افغانستان میں جیل پر حملہ، 3 ہلاک 16 زخمی
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۶مسلح افراد نے جلال آباد شہر کے ایک جیل پر حملے کیا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے ۔
-
داعش کے کئی ٹینک اور آئل ٹینکر تباہ
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۹عراقی فوج کے 6 اہلکار صوبہ صلاح الدین میں دہشتگرد گروہ داعش کے ایک حملے میں جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان میں داعش کا اہم سرغنہ ہلاک
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۵افغانستان میں داعش کا ایک اہم سرغنہ ہلاک ہوا ہے۔
-
داعش سے زخم کھانے والی موصل کی تاریخی مسجد
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۸ان دنوں عراقی انجینئرز داعش سے زخم کھانے والی موصل شہر کی قدیمی اور تاریخی مسجد، ’’مسجدِ نوری‘‘ کی تعمیر نو میں مصروف ہیں۔ یہ وہی مسجد ہیں جہاں تین سال قبل، دہشتگرد تکفیری و صیہونی ٹولے داعش کے خود ساختہ خلیفہ ابو بکر البغدادی نے ’’نام نہاد خلافت اسلامیہ‘‘ کا اعلان کیا تھا۔
-
الحشد الشعبی کا سامرا میں داعش کے ٹھکانے پر حملہ
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۰عراقی ذرائع نے ملک کے شمالی صوبے صلاح الدین کے شہر سامرا میں دہشتگرد ٹولے داعش کے ایک ٹھکانے پر حملے کی خبر دی ہے۔
-
یہاں کبھی داعش کا راج ہوا کرتا تھا ۔ تصاویر
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۴عراق کا بڑا شہر موصل جس پر تکفیری دہشتگرد ٹولے داعش نے نو جون دو ہزار چودہ کو حملہ کر کے اس کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا تھا۔ مگر آج عراق میں داعش کی باضابطہ نابودی کے تین سال بعد شہر کے لوگ تمام تر احساس تحفظ اور اطمینان کے ساتھ دیر رات تک سڑکوں اور بازاروں میں گردش کرتے اور سیر و تفریح میں مصروف رہتے ہیں۔ عراقی عوام کے اس امن و تحفظ کی فراہمی میں عراق کے ہزاروں شہدا کے علاوہ ایران کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل شہید قاسم سلیمانی کی عظیم جانفشانیاں بھی شامل ہیں۔