-
مسلح افواج نے حکومت کی رٹ بحال کر دی، عراقی وزیراعظم
Apr ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۲عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ ملک کی مسلح افواج اور سیکورٹی اداروں نے تمام علاقوں میں حکومت کی رٹ بحال کر دی ہے۔ انہوں نے کہا ملک میں داعشی دہشت گردوں کا کوئی اڈہ باقی نہیں بچا ہے۔
-
عراق میں داعش کے جلاد کی ہلاکت
Apr ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۳داعش کے جلاد سے معروف تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کا ایک سرغنہ مغربی عراق میں الانبار کے بیابان میں عراقی سیکورٹی اہلکاروں کی کارروائی میں ہلاک ہو گیا۔
-
شام میں دہشت گردوں کو ہتھیار ڈالنے کی ایک اور مہلت
Mar ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۴شامی فوج نے غوطہ شرقی کے علاقے دوما میں موجود دہشت گردوں کو ہتھیار ڈال کر علاقے سے باہر نکل جانے کے لئے ہفتے تک کی مہلت دی ہے۔
-
عراق میں داعش کے تین خفیہ ٹھکانے تباہ
Mar ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۴عراقی سیکورٹی فورس نے داعش کے تین خفیہ ٹھکانوں کا پتہ لگانے کے بعد ان پراپنا کنٹرول کرلیا ہے۔
-
افغانستان میں 63 دہشت گرد ہلاک
Mar ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۴افغانستان میں 24 گھنٹوں کے دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے جاری آپریشن کے دوران اب تک 63 دہشت گرد مارے جا چکے ہیں۔
-
افغانستان: ہرات کی مسجد نبی اکرم میں بم دھماکہ، 13 نمازی شہید اور زخمی
Mar ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۴افغانستان کے شہر ہرات میں ایک مسجد میں ہونے والے دھماکے میں تیرہ افراد شہید و زخمی ہو گئے۔
-
داعش کے ہاتھوں موصل میں ہندوستانی شہریوں کے قتل کی مذمت
Mar ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۹ہندوستان کی مسلم تنظیموں نے ایک بیان جاری کرکے عراق کے شہر موصل میں داعش کے ہاتھوں انتالیس ہندوستانی شہریوں کو یرغمال بناکر انہیں قتل کردئے جانے کے واقعے کی مذمت کی ہے
-
علاقے میں امریکی منصوبوں پر پانی پھر گیا
Mar ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۰ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران نے علاقے میں خاص طور سے اسلامی ملکوں کے بارے میں تمام امریکی منصوبوں اور سازشوں پر پانی پھیر دیا۔
-
داعش کے ہاتھوں 39ہندوستانی مغویوں کی ہلاکت
Mar ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۶ہندوستانی وزیر خارجہ سشما سوراج نےکہا ہےکہ عراق میں 39 ہندوستانی مغویوں کوقتل کر دیا گیا ہے۔
-
افغانستان: 140 دہشتگردوں کی ہلاکت
Mar ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۱افغانستان میں نیٹواور افغان فورسز کی مشترکہ کارروائی میں دو ماہ میں داعش کے دو اہم سرغنوں سمیت 140 سے زائد دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔