-
دمشق میں روسی سفارت خانے پر مارٹر حملہ
Oct ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۳شام میں داعش کے مراکز پر روس کے فضائی حملوں کا سلسلہ منگل کو بھی جاری رہا جبکہ دمشق میں روسی سفارتخانے پر مارٹر حملے میں کچھ لوگوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
شام میں داعش کے مراکز پر روس کے فضائی حملوں کا سلسلہ منگل کو بھی جاری رہا جبکہ دمشق میں روسی سفارتخانے پر مارٹر حملے میں کچھ لوگوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔