-
یمنیوں کا میزائل نشانے پر لگ گیا، خلیج عدن میں برطانیہ کا تجارتی جہاز ڈوب گیا
Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۵برطانیہ کی ایمبری بحری سیکیورٹی کمپنی نے آج صبح خلیج عدن میں ایک تجارتی جہاز کے غرق ہونے کی خبر دی ہے۔
-
کیوبا بھی اسرائیل کے خلاف میدان میں آگيا
Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۰کیوبا نے کہا ہے کہ اس نے فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کی نسل کشی کے خاتمے کے لئے جاری عالمی کوششوں کے تناظر میں، عالمی عدالت انصاف میں صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقہ کے مقدمے میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
اسرائیلی کی مخالفت نظرانداز، آرمینیا نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیا
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۰آرمینیا کی وزارت خارجہ نے اسرائیلی کی بھرپور مخالفت کو کسی خاطر میں نہ لاتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ان کے ملک نے فلسطین کو باضابطہ طور پر ایک ریاست تسلیم کرلیا۔
-
ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ: سپر8 میں ہندوستان اور آسٹریلیا کو ملی کامیابی
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۲ہندوستان نے سپر آٹھ کے پہلے میچ میں افغانستان کو سینتالیس رن سے شکست دے دی ۔ جبکہ آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو ہرا دیا۔
-
نیتن یاہو جنگی مجرم ہے اسے امریکی کانگریس سے خطاب کی دعوت نہیں دی جانی چاہیے: امریکی کانگریس کے ارکان
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۳امریکی کانگریس کے ایک ڈیموکریٹ رکن نے صیہونی وزیر اعظم کو کانگریس سے خطاب کی دعوت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیتن یاہو ایک جنگی مجرم ہے اسے امریکی کانگریس سے خطاب کی دعوت نہیں دی جانی چاہیے تھی۔
-
امریکی سینٹکام کا یمن کی مسلح افواج کے کنٹرول سسٹم پر حملہ کرنے کا دعوی
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۶امریکی سینٹرل کمان سینٹکام نے یمن کی مسلح افواج کے دو شہباد اور کنٹرول سسٹم پر حملہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
روس اور شمالی کوریا کے درمیان اسٹریٹیجک معاہدہ
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۳روس اور شمالی کوریا نے جامع اسٹریٹیجک پارٹنرشپ کا معاہدہ کرلیا ہے۔
-
شمالی کوریا میں روسی صدر کے شانداراستقبال پر امریکہ اور یورپ سیخ پا
Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴روسی صدر ولادیمیر پوتین نے شمالی کوریا کے صدر کے ساتھ ملاقات میں ماسکو کی پالیسیوں کی پیونگ یانگ کی جانب سے غیر مشروط حمایت کی قدردانی کی ہے - کیم جون اونگ نے بھی روس کے ساتھ اسٹریٹیجک تعاون کی تقویت کے لئے اپنا عزم ظاہر کیاہے
-
فلسطینیوں کی حمایت میں دنیا کے مختلف ملکوں میں احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری
Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۰فلسطینیوں کی حمایت اور غزہ میں عام شہریوں کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کی مذمت میں عوام سڑکوں پر نکل آئے۔
-
غزہ اور جنگ زدہ علاقوں میں انسانی حقوق کی صورت حال تشویشناک ہے: اقوام متحدہ
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۷اقوام متحدہ نےغزہ میں جنگ بندی کے نفاذ کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی منظور کردہ قرارداد پر فوری طور پرعمل درآمد کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔