-
بغداد کے مختلف علاقوں میں مسلح افراد کے حملے ، گیارہ جاں بحق اور زخمی
Jul ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۴عراقی پولیس نے کہا ہے کہ بغداد کے مختلف علاقوں میں ہونے والے مسلح افراد کے حملوں میں کم سے کم چھے افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوئے ہیں
-
دمشق میں کار بم کا دھماکہ، متعدد شہید اور زخمی
Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۲شام کے دارالحکومت دمشق میں ہونے والے کار بم دھماکے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہو گئے۔
-
دمشق میں کار بم کا دھماکہ، متعدد شہید اور زخمی
Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۲شام کے دارالحکومت دمشق میں ہونے والے کار بم دھماکے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہو گئے۔
-
کربلا دھماکے میں صرف چار افراد زخمی ہوئے ہیں، عراقی فوج نے شہادتوں کی تردید کردی
Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۵عراقی فوج نے کربلائے معلی میں ہوئے بم دھماکے میں کسی بھی شخص کے شہید ہونے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صرف چار افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
کابل کے نواحی علاقے میں بموں کے دھماکے، 18 افراد ہلاک
Jun ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۸افغانستان کے دارالحکومت کابل کے نواحی علاقے سرائے شمالی میں ہونے والے تین بم دھماکوں میں کم سے کم اٹھارہ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
ایران کی جانب سے کابل کے دہشت گردانہ دھماکے کی شدید مذمت
May ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دہشت گردانہ دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے افغان عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
بغداد میں دہشت گردانہ بم دھماکہ
May ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۴عراقی دارالحکومت بغداد میں ایک کار بم دھماکے میں کم سے کم گیارہ افراد جاں بحق ہوگئے
-
افغانستان کے مختلف صوبوں میں دھماکوں میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی
May ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۶افغانستان کے مختلف صوبوں میں پرتشدد واقعات، لڑائیوں اور طالبان کے حملوں اور بم دھماکوں میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں
-
مانچسٹر بم دھماکہ ہولناک دہشت گردی ہے، برطانوی وزیراعظم تھریسا مئے
May ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۶مانچسٹر خودکش دہشت گردانہ بم دھماکے میں ہلاک ہونےوالوں کی تعداد بائیس ہوگئی ہے جبکہ انسٹھ افراد زخمی ہوئے ہیں
-
عراق: بغداد میں بم دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق اور زخمی
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۱عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں شیخ حمد کے علاقے میں ایک دوکان کے قریب ہونے والے ایک بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔