-
پاکستان میں دہشت گردانہ دھماکہ گیارہ ہلاک، نو زخمی
Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۱شمال مغربی پاکستان میں ہونے والے دھماکے میں کم سے کم گیارہ افراد ہلاک اور نو دیگر زخمی ہو گئے۔
-
حلب میں دھماکہ متعدد جاں بحق اور زخمی
Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۲شمالی شام کے شہر حلب میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم سے کم چھے افراد جاں بحق اور تیس سےزائد زخمی ہوگئے ہیں
-
حلب کے دہشت گردانہ بم دھماکے میں ترکی کا ہاتھ ہے، شامی ارکان پارلیمنٹ
Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۹شامی پارلمینٹ کے ارکان نے کہا ہے کہ حلب میں دہشت گردانہ دھماکے کا منصوبہ ترکی نے تیار کیا تھا۔
-
فٹبال ٹیم کے راستے میں ہونے والے دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں : جرمن پولیس
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۲جرمنی کی پولیس نے کہا ہے کہ برسیا ڈرٹمنڈ فٹبال ٹیم کے راستے میں ہونے والے دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں۔
-
جرمنی میں یکے بعد دیگرے 3 دھماکے
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۸جرمنی میں فٹبال ٹیم کی بس کے قریب 3 دھماکوں کے نتیجے میں ایک کھلاڑی زخمی ہوگیا ہے۔
-
شمالی پیرس میں دھماکہ، متعدد زخمی
Apr ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۴شمالی پیرس میں ہونے والے ایک دھماکے میں کم سے دس افراد زخمی ہو گئے۔
-
برطانیہ: ایک عمارت میں دھماکہ، 30 سے زائد زخمی
Mar ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۸شمال مغربی برطانیہ کے شہر لیورپول میں ہونے والے ایک دھماکے میں تیس سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان: بھوپال-اجین مسافر ٹرین میں دھماکہ
Mar ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۴ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش میں بھوپال-اجین مسافر ٹرین میں دھماکے سے کئی افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
افغانستان: کابل میں بم دھماکے، کئی افراد ہلاک و زخمی
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۸کابل میں ہونے والے سلسلے وار بم دھماکوں میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔
-
بحرین میں دھماکہ
Feb ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۱بحرین کے دارالحکومت منامہ میں دھماکہ ہوا ہے۔