-
ایرانی قوم امریکہ کی دھمکی میں آنے والی نہیں
Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۲بہرام قاسمی نے امریکی صدر کے ایران مخالف حالیہ بیانات پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
چین کو دبے الفاظ میں امریکی دھمکی
Jun ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۴امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس کا کہنا ہے کہ ضرورت پڑنے پر متنازع جنوبی چینی سمندر میں چینی ایکشن کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
-
سعودی اتحاد سے نکلنے کی متحدہ عرب امارات کی دھمکی
May ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۹سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے درمیان بڑھتے ہوئے اختلافات کے پیش نظر متحدہ عرب امارات کے ایک اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ ان کا ملک یمن کے خلاف سعودی عرب کے فوجی اتحاد سے باہر نکل سکتا ہے۔
-
ٹرمپ کی لفاظیوں کا ماسکو کی جانب سے جواب
Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۶روس نے امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکیوں اور لفاظیوں کے جواب میں کہا ہے کہ امریکا کو چاہئے کہ وہ اپنے میزائل دہشت گردوں کے خلاف استعمال کرے۔
-
شام کے خلاف قرارداد پاس کروانے میں امریکا کی ناکامی، جنگ کی دھمکی
Apr ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
ٹرمپ کو برطرف کرنے کی دھمکی
Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۴امریکہ کی ڈیموکریٹ پارٹی نے کہا ہے کہ اگر صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابات میں روسی مداخلت کی تحقیقات کو روکنے کا حکم دیا تو انھیں برطرف کر دیا جائے گا۔
-
برطانیہ میں مسلمانوں کے خلاف دھمکیوں میں اضافہ
Mar ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۵پاکستانی نژاد برطانوی وزیر ساجد جاوید کو دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے۔۔
-
پاکستان کو ہندوستان کا انتباہ
Feb ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۰ہندوستان نے کشمیر میں فوجی کیمپ پر حملے کا الزام پاکستان پر عائد کیا جبکہ پاکستان نے اس کی تردید کی۔
-
جنوبی کوریا کو شمالی کوریا کی دھمکی
Jan ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۴جنوبی کوریا کے صدر کے بیان کے ردعمل میں پیونگ یانگ نے اعلان کیا ہے کہ ممکن ہے کہ وہ جنوبی کوریا میں سرمائی اولمپیک کھیلوں میں اپنے کھلاڑیوں کو بھیجنے کے فیصلے کو واپس لے لے۔
-
امریکی سفارتکاروں کو دھمکی آمیز خطوط
Jan ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۱ذرائع کے مطابق لاہور میں واقع امریکی قونصلیٹ چوہنگ اور جوہر ٹاؤن کے افسران کو دھمکی آمیز خطوط موصول ہوئے ہیں۔