-
افغانستان، رمضان المبارک میں جنگ بندی کی تجویز مسترد
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۵میڈیا ذرائع کے مطابق طالبان کے حملوں میں متعدد سرکاری اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
-
افغانستان سے مئی میں نہیں بلکہ ستمبر میں نکلیں گے: امریکہ
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۵امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں موجود امریکہ کے فوجیوں (باوردی دہشت گردوں) کو ان کے گھروں ميں واپس لوٹائے جانے کا وقت آگیا ہے۔
-
جرمنی. انتہائی دائیں بازو کے سفید فام دہشت گرد گروپ کے خلاف کارروائی
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰ملزمان پر تارکین وطن، مسلمانوں اور سیاستدانوں پر حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام ہے۔
-
عراق میں دہشت گردی کا ایک اور منصوبہ ناکام بنا دیا گیا
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۳عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے شمالی عراق کے شہر نینوا میں ایک دہشت گردانہ منصوبے کو ناکام بنا دیا۔
-
فرانس کے دارالحکومت پیرس کے ایک ہسپتال میں فائرنگ
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۲پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ ہشت گردی کا نہیں بلکہ بظاہرذاتی دشمنی کا نتیجہ دکھائی دیتا ہے۔
-
نطنز میں دہشت گردی کا انتقام ضرور لیا جائے گا... وقت کا تعین ہم کریں گے ... ایران کا سخت رد عمل
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ نطنز کا سانحہ ایٹمی دہشت گردی تھی جو انسانی المیے پر منتج ہوسکتی تھی۔
-
جدہ ائرپورٹ عارضی طور پر پروازوں کیلئے بند
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۹سعودی عرب نے سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر جدہ انٹرنیشنل ائرپورٹ کو ہرقسم کی پروازوں کے لیے بند کردیا ہے۔
-
ریاض اور ابوظہبی سے وابستہ عناصر کے درمیان جھڑپیں
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۹جنوبی یمن سے سعودی اتحاد سے وابستہ مقامی مسلح گروپوں میں شدید لڑائی کی اطلاعات موصول ہورہی ہيں۔
-
سعودی فوجی ٹھکانے یمنی فورسز کے حملوں کی زد میں
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۴یمن کی فوج کی فضائیہ نے حنوبی سعودی عرب کے جیزان ہوائی اڈے میں فوجی تنصیبات اور ملک خالد ایئربیس پر جوابی ہوائی حملہ کیا ہے -
-
نائجیریا میں مسلح گروہوں کے خلاف فوج کا آپریشن
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۱نائیجریا کے جنگلات میں فوجی کارروائی کے دوران دسیوں مسلح افراد مارے گئے ہیں۔