SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دہشت گردی

  • امریکی جنگوں سے متاثرہ علاقوں میں لاکھوں اموات

    امریکی جنگوں سے متاثرہ علاقوں میں لاکھوں اموات

    Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۴

    چین نے کہا ہے کہ امریکہ دنیا بھرمیں بے گناہ انسانوں کے قتل عام کا ذمہ دارہے۔

  • داعش کی سفاکیت کا ایک اور واقعہ

    داعش کی سفاکیت کا ایک اور واقعہ

    Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۴

    موزمبیق میں دہشت گردی کے ایک واقعے میں دس سے زيادہ افراد کے سرقلم کردیئے گئے۔

  • امریکی صدر کے اعلان کے بعد، پانچ افراد فائرنگ سے ہلاک

    امریکی صدر کے اعلان کے بعد، پانچ افراد فائرنگ سے ہلاک

    Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۸

    امریکی صدر کی جانب سے گن وائلنس کے خلاف قانون سازی کے احکامات کے محض چند گھنٹے بعد، معروف فٹبالر فلپ ایڈمز نے چار افراد کو موت کے گھاٹ اتارنے کے بعد خود کشی کرلی۔

  •  نائیجیریا:  مسلح افراد کا جیل پر حملہ

     نائیجیریا: مسلح افراد کا جیل پر حملہ

    Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۱

     نائیجیریا کے صوبے" ایمو" میں مسلح افراد نے جیل پر حملہ کردیا،جس کے بعد وہاں سے سیکڑوں قیدی فرار ہو گئے۔

  • فرانس میں ایسٹر کے موقع پر تخریب کاری کی کوشش

    فرانس میں ایسٹر کے موقع پر تخریب کاری کی کوشش

    Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۷

    فرانسیسی پولیس نے ایسٹر کے موقع پر تخریب کاری کی کوشش ناکام بنانے کا دعوی کیا ہے۔

  • صومالیہ: الشباب سے وابستہ 70 سے زائد دہشت گرد ہلاک

    صومالیہ: الشباب سے وابستہ 70 سے زائد دہشت گرد ہلاک

    Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۷

    صومالیہ میں دہشت گردوں کے خلاف فوج کی جوابی کارروائی میں الشباب سے وابستہ 70 سے زائد دہشت گرد مارے گئے ہیں۔

  • واشنگٹن میں سکیورٹی اہلکاروں پر گاڑی سےحملہ 2 ہلاک

    واشنگٹن میں سکیورٹی اہلکاروں پر گاڑی سےحملہ 2 ہلاک

    Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۵

    دونوں زخمی اہلکاروں کو طبی امداد کے لیے اسپتال پہنچایا گیا جہاں ایک اہلکار زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔

  • عراق میں داعش کا سرغنہ گرفتار

    عراق میں داعش کا سرغنہ گرفتار

    Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۲

    عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس ملک میں دہشتگرد گروہ داعش کے ایک سرغنہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

  • امریکہ میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

    امریکہ میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

    Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۵

    امریکی ریاست کیلی فورنیا میں مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں بچہ سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔

  • افغانستان میں دھماکے 24 افراد جاں بحق و زخمی

    افغانستان میں دھماکے 24 افراد جاں بحق و زخمی

    Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۲

    افغانستان میں ہونے والے دھماکوں میں 24 افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔

Show More
خاص خبریں
  • جنوبی لبنان: غاصب اسرائیلی فوج کے حملے میں 7 افراد شہید

    جنوبی لبنان: غاصب اسرائیلی فوج کے حملے میں 7 افراد شہید

    ۲ hours ago
  • امریکہ: ریاست مشی گن میں فائرنگ کے واقعات، 6 افراد ہلاک

  • بنگلا دیش: جہاز سے زہریلی گیس کا اخراج، 8 مزدور جاں بحق

  • دشمن کی شدید ترین بمباریوں کے باوجود ایران کا ریلوے نیٹ ورک مضبوط و مستحکم

  • سپاہیان اسلام نے دنیا کی سب سے زیادہ مسلح فوج کو شکست دی ہے: جنرل وحیدی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS