SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دہشت گردی

  • نئے سال کے موقع پر بغداد کو راکٹوں سے نشانہ بنانے کا انکشاف

    نئے سال کے موقع پر بغداد کو راکٹوں سے نشانہ بنانے کا انکشاف

    Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۳

    عراق کے سیکورٹی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ بغداد کے الخضراء علاقے پر دہشتگردوں کی جانب سے نئے عیسوی سال کے موقع پر بڑے پیمانے پر دہشتگردانہ کارروائیاں کرنے کے منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔

  • صیہونیوں کے ہاتھوں مسجدالاقصی کی بے حرمتی

    صیہونیوں کے ہاتھوں مسجدالاقصی کی بے حرمتی

    Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۸

    صیہونی آبادکاروں نے مسجدالاقصی کے صحن میں داخل ہو کر اس مسجد کی ایک بار پھر بے حرمتی کی ہے۔

  • حزب الله لبنان کے سربراه کا خطاب

    حزب الله لبنان کے سربراه کا خطاب

    Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۴

    سحر نیوزرپورٹ

  •  داعش کے خاتمے میں شہید سلیمانی اور ابو مہدی کا اہم کردار

    داعش کے خاتمے میں شہید سلیمانی اور ابو مہدی کا اہم کردار

    Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۰

    ہادی العامری نے شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی خدمات کی قدر دانی کرتے ہوئے کہا کہ عراق کو داعش دہشت گردوں سے آزاد کرانے میں انہوں نے اہم اور بنیادی کردار ادا کیا۔

  • شامی فوج نے کی دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری

    شامی فوج نے کی دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری

    Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۴

    شامی فوج نے جنوبی ادلب میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔

  • امریکہ میں فائرنگ، 6 افراد ہلاک و زخمی

    امریکہ میں فائرنگ، 6 افراد ہلاک و زخمی

    Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۳

    امریکہ میں فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے اور اب ریاست الینوئس کے شہر راک فورڈ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 6 افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے ہیں۔

  • عراقی عوام شہید قاسم سلیمانی سے اس طرح کر رہے ہیں عقیدت کا اظہار

    عراقی عوام شہید قاسم سلیمانی سے اس طرح کر رہے ہیں عقیدت کا اظہار

    Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۷

    شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی پہلی برسی کے موقع پر عراقی عوام اپنے ان دو ہر دلعزیز شہداء سے عقیدت کا اظہار کر رہے ہیں۔

  • ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگردوں کا الحسکہ پر راکٹوں سے حملہ

    ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگردوں کا الحسکہ پر راکٹوں سے حملہ

    Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۲

    خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے کل رات شمال مشرقی شام کے صوبے الحسکہ کے ایک دیہی علاقے پر راکٹوں سے حملہ کیا۔

  • سعودی اتحاد کی جارحیت، الحدیدہ میں 200 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی

    سعودی اتحاد کی جارحیت، الحدیدہ میں 200 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی

    Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۶

    یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 200 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔

  • کشمیر میں تصادم ایک جاں بحق 2 زخمی

    کشمیر میں تصادم ایک جاں بحق 2 زخمی

    Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۱

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران کی علم و صنعت یونیورسٹی پر  امریکی-صہیونی فضائی حملہ
    ایران کی علم و صنعت یونیورسٹی پر  امریکی-صہیونی فضائی حملہ
    ۳ hours ago
  • خلیج فارس کی سلامتی بیرونی طاقتوں کی بے دخلی سے ممکن ہوگی 
  • سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا 1000 کلومیٹر مار کرنے والے کروز میزائل سے امریکی بحری اہداف پر تباہ کن حملہ
  • یمن کی مسلح افواج کا براہ راست فوجی مداخلت کا اعلان، اسرائیل پر میزائل حملہ
  • جنرل شکارچی: جنگ کے خاتمے کے لیے ایران شرائط عائد کرے گا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS