-
شام کے درعا شہر میں شدید دھماکہ
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۵شام کے شہر درعا میں جمعرات کے روز ایک بڑا دھماکہ ہوا ہے۔
-
انسانی حقوق کے بارے میں امریکی بیان تلخ تاریخی طنز ہے، ایران
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۸اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی میں ایران کے نمائندے محمد زارعیان نے ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کی اقتصادی دہشت گردی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسانی حقوق کے بارے میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے بیانات تلخ تاریخی طنز کی مانند ہیں۔
-
مغربی ممالک دہشتگردوں کے جرائم پر پردہ ڈال رہے ہیں : شام
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۰اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے شام کے سلسلے میں مغربی ممالک کے دشمنانہ رویے پر سخت تنقید کی ہے۔
-
شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قاتلوں کے خلاف مقدمہ
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۷سحر نیوزرپورٹ
-
افغانستان میں دھماکہ اور فائرنگ، 45 جاں بحق و زخمی
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۵افغانستان میں قیام امن کیلئے افغان انٹرا مذاکرات کے باوجود دہشتگردانہ کارروائیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
شام میں امریکی ڈرون سرنگوں
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۲شام کے شمال مشرقی علاقے میں دہشت گرد امریکیوں کا جاسوس ڈرون طیارہ تباہ ہو گیا ہے۔
-
افغانستان، طالبان کے حملوں میں دسیوں جاں بحق و زخمی
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۸افغانستان کے مختلف علاقوں میں طالبان کے حملوں میں متعدد افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
لندن میٹرو اسٹیشن کے پاس چاقو سے حملہ+ ویڈیو
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۷لندن میٹرو اسٹیشن کے پاس ایک نامعلوم شخص نےر چاقو سے حملہ کر دیا جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔
-
شمالی شام میں کار بم دھماکہ، آٹھ ہلاک
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۴شام کے صوبہ حسکہ میں ایک کار بم دھماکے میں آٹھ عام شہری مارے گئے ہیں۔
-
لبنان: 13 دہشتگرد ہلاک، 15 گرفتار
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۳لبنان کی فوج نے اس ملک کے شمال میں دہشتگردوں کے خفیہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔