SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دہشت گردی

  • سپاہ کا سخت انتباہ ۔ کارٹون

    سپاہ کا سخت انتباہ ۔ کارٹون

    Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۱

    ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گرد گروہوں کے ٹھکانے اور تربیتی کیمپ جاری رہے تو اقوام متحدہ کے منشور اور بین الاقوامی قوانین کے تحت ایران براہ راست ان کو تباہ کرنے کا اقدام کر سکتا ہے۔میجر جنرل باقری نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ابھی تک بد امنی اور دہشتگرانہ کاروائیوں کے تعلق سے ان کے رویہ کے مقابلے جو ایران کا صبورانہ رد عمل رہا،اب اس کا زمانہ ختم ہو رہا ہے۔

  • سعودی عرب عالمی سطح پر دہشتگردی کو فروغ دینے والا ملک: بہرام قاسمی

    سعودی عرب عالمی سطح پر دہشتگردی کو فروغ دینے والا ملک: بہرام قاسمی

    Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۷

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب عالمی سطح پر انتہاپسندی، تشدد اور دہشتگردی کا اصل مرکز ہے اس لئے وہ دوسروں پر الزامات عائد کرنے کی حیثیت نہیں رکھتا۔

  • سعودی وزیر خارجہ کا بیان حقائق کو مسخ کرنے کی ناکام کوشش : ایرانی سفیر

    سعودی وزیر خارجہ کا بیان حقائق کو مسخ کرنے کی ناکام کوشش : ایرانی سفیر

    Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۷

    پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ وطن عزیز ایران گزشتہ چار دہائیوں سے دہشتگردی اور انتہاپسندی کا شکار ہے جبکہ سعودی وزیر مملکت کا حالیہ دعوی، دنیا میں تسلیم شدہ حقائق کو مسخ کرنے کی ناکام کوشش ہے.

  • شام میں دھماکے 56 افراد ہلاک و زخمی

    شام میں دھماکے 56 افراد ہلاک و زخمی

    Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۱

    شام میں دہشتگرد گروہ تحریر الشام کے مرکز کے قریب ہونے والے 2 بم دھماکوں میں 56 افراد ہلاک و زخمی ہوئے۔

  • جنرل محمدعلی جعفری نے سپاہ کے شہید اہلکاروں کے اہلخانہ سے تعزیت اور زخمیوں کی عیادت کی

    جنرل محمدعلی جعفری نے سپاہ کے شہید اہلکاروں کے اہلخانہ سے تعزیت اور زخمیوں کی عیادت کی

    Feb ۱۷, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۵

    فوٹو گیلری

  • حالیہ دہشتگردانہ حملے کے لئے پاکستان کےجواب ده ہونے پر زور

    حالیہ دہشتگردانہ حملے کے لئے پاکستان کےجواب ده ہونے پر زور

    Feb ۱۷, ۲۰۱۹ ۲۱:۴۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • حالیہ دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے خون کا بدلہ لینے پر زور

    حالیہ دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے خون کا بدلہ لینے پر زور

    Feb ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • سرینگر دہشتگردانہ حملے کے زمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا اعلان

    سرینگر دہشتگردانہ حملے کے زمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا اعلان

    Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • علاقے میں دہشتگردی کی جڑ امریکا اور اسرائیل ہیں

    علاقے میں دہشتگردی کی جڑ امریکا اور اسرائیل ہیں

    Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • زاہدان دہشتگردانہ حملے کا سخت جواب دیا جائے گا

    زاہدان دہشتگردانہ حملے کا سخت جواب دیا جائے گا

    Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۳:۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • 7 مغربی ممالک نے آبادکاری کے نئے اسرائیلی منصوبے کی مذمت کردی

    7 مغربی ممالک نے آبادکاری کے نئے اسرائیلی منصوبے کی مذمت کردی

    ۲ seconds ago
  • غزہ میں 94 فیصد آبادی کے پاس رہنے کے لئے چھت نہیں ہے: اقوام متحدہ

  • پاکستان: مستونگ میں زوردار دھماکہ، 6 افراد جاں بحق

  • ہندوستان: گجرات میں زہریلی شراب پینے سے 9 افراد ہلاک

  • حالیہ جنگوں کے تجربات کی روشنی میں دفاعی صنعتوں کو اپ گریڈ کر رہے ہیں: ایرانی وزارتِ دفاع

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS