شام میں دہشتگردوں کا کیمیائی حملہ ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i346349-شام_میں_دہشتگردوں_کا_کیمیائی_حملہ_ویڈیو
گزشتہ سنیچر کی شام، شام کے شمال مغربی صوبے حماہ کے رسیف اور عزیزیہ نامی علاقوں میں دہشتگردوں نے کیمیائی حملہ کیا جس کے بعد کم از کم ۲۱ لوگوں کو اسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۰ Asia/Tehran