-
لال مسجد کے سابق خطیب اور ان کی بیوی کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۹اسلام آباد آئی ایس آئی کی ناک کے نیچے لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیر اور ان بیوی کے خلاف سی ٹی ڈی پولیس اسٹیشن میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمات کا اندراج کر لیا گیا ہے۔
-
ہند امریکہ مشترکہ بیان پر پاکستان کا سخت ردعمل
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۴پاکستان نے امریکہ اور ہندوستان کے مشترکہ بیان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اسے سفارتی اصولوں کے منافی قرار دیا ہے۔
-
ایرانی سرحدی فورس کی مسلح دہشت گرد گروہ کے ساتھ جھڑپ
Jun ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۶ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کی سرحدی فورس کے کمانڈر جنرل رضا شجاعی نے کہا ہے کہ سرحدی فورس کی دہشت گرد گروہ کے ساتھ جھڑپ ہوئی ہے جس میں ایک دہشت گرد ہلاک اور کئی زخمی ہوئے ہیں۔
-
کیلی فورنیا میں فائرنگ، دو افراد ہلاک
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۸امریکی ریاست کیلی فورنیا میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
مشترکہ پولیس تعاون میں اضافے کے لیے ایران اور پاکستان کا اتفاق
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۶ایران کے پولیس چیف نے کہا ہے کہ ایرانی پولیس تربیت، تجربات کے تبادلے اور سائبر شعبے میں پاکستان کی پولیس کے ساتھ مشترکہ تعاون کرنے کے لیے تیار ہے۔
-
افغانستان میں بدنام زمانہ عالمی دہشت گرد ہلاک
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۷افغانستان میں بدنام زمانہ، پاکستان مخالف عالمی دہشت گرد کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
یوکرین روس میں جراثیمی حملے کی تیاری کر رہا ہے
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۴یوکرین روس پر جراثیمی حملہ کرنے کی پلاننگ کر رہا ہے۔
-
ایران سے امریکہ کی جاری دشمنی
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۲حکومت امریکہ نے ایران کے خلاف اپنی دشمنی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید کئی کمپنیوں اور شخصیات کے خلاف پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔
-
ہمارے شہروں پر یوکرین کے تخریبی حملے دہشت گردانہ ہیں: روس
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۴روس نے واضح لفظوں میں یوکرین کو سخت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اُس کی دہشتگردانہ کارروائیوں کا دندان شکن جواب دیا جائیگا۔
-
برکس گروپ کے وزرائے خارجہ کا مشترکہ بیان
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۵برکس گروپ کے وزرائے خارجہ نے بنیادی تنصیبات پر دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے ہتھیاروں پر کنٹرول کو مضبوط بنانے اور انرجی سیکورٹی کی ضمانت فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔