-
طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد پاکستان میں دہشت گردانہ حملوں میں اضافہ
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۳ایک پاکستانی تھنک ٹینک کے مطابق افغانستان میں طالبان کے دوبارہ برسر اقتدار آنے کے بعد پاکستان کے اندردہشت گردانہ حملوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
-
شرپسندوں کے ہاتهوں آپسی تعلقات کو متاثر کرنے کی اجازت نہیں دیں گے: بلاول بهٹو زرداری
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
شرپسندوں کے ہاتھوں آپسی تعلقات کو متاثر کرنے کی اجازت نہیں دیں گے: بلاول بھٹو زرداری
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۵ایران و پاکستان شرپسندوں کو آپسی تعلقات خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، یہ بات پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہی۔
-
عراق میں داعش کو ایک بار پھر سرگرم کرنے کا منصوبہ
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۵عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل ایک بار پھر عراق میں داعش کو سرگرم کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
-
دہشت گردانہ حملے میں پاکستان کے6 سیکورٹی اہلکار جاں بحق
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۱پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں دہشت گردانہ حملے میں چھے سیکورٹی اہلکاروں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
پاکستان کے اسپیکر نے ایرانی سرحدی محافظین پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۰پاکستان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے سراوان میں ایرانی سرحدی محافظین پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے ایرانی قوم سے پاکستان کی حکومت، عوام اور پارلیمنٹ کی جانب سے یکجہتی کا اظہار کیا۔
-
دہشت گردوں کا حملہ، شام کی فوج کا منہ توڑ جواب
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۹شام کی فوج نے تحریر الشام نامی دہشت گردوں کے حملوں کا دنداں شکن جواب دیا۔
-
سراوان میں پانچ بارڈر سیکورٹی اہلکاروں کی شہادت
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۵ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں سراوان کی سرحد پر نامعلوم مسلح شرپسندوں کے ساتھ جھڑپ میں پانچ سیکورٹی اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔
-
دہشت گرد گروہوں کے ہاتھوں شام میں جنگ بندی کی خلاف ورزی
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۰شام میں روس کے آشتی مرکز نے خبردی ہے کہ دہشت گرد گروہوں نے صوبہ ادلب میں واقع جنگ بندی والے علاقے میں حملہ کیا ہے
-
اصفہان میں دہشت گردانہ حملے میں ملوث تین مجرموں کو پھانسی
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۵ایران کے تاریخی شہر اصفہان میں دہشت گردانہ حملے میں ملوث تین مجرموں کو کہ جس میں کئی سیکورٹی اہلکار شہید اور زخمی ہو گئے تھے، آج صبح پھانسی دے دی گئی۔