-
امریکہ کے ہاتھوں دہشت گردوں کی عراق منتقلی
Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۹عراق کے الاتحاد تحقیقاتی مرکز کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ شام میں دہشت گردوں کو تحفظ فراہم کرتے ہوئے پندرہ ہزار دہشت گردوں کو عراق منتقل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
پاکستان کو ایک بار پھر فرقہ واریت کی آگ میں جھونکنے کی کوشش، حملے میں پادری ہلاک، دوسرا زخمی
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۶پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں مسلح حملہ آوروں کی فائرنگ سے ایک پادری ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔
-
بغداد ہوائی اڈے پر حملہ ایک دہشتگردانہ سازش ہے، عراق کے سیاسی رہنماؤں کا بیان
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۸عراق کی مختلف جماعتوں کے رہنماؤں اور سیاسی شخصیتوں نے بغداد ہوائی اڈے پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ملک میں بدامنی اور عدم استحکام پیدا کرنے کے لئے دشمنوں کی سازش قرار دیا ہے۔
-
دہشتگردی کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی: عمران خان
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۶پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی۔
-
ایران نے لاہور دہشتگردانہ دھماکے کی مذمت کی
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۸ایران کی وزارت خارجہ نے لاہور میں دہشتگردانہ دھماکے کی مذمت کی۔
-
عرب ملکوں کے وزرائے خارجہ کو شام کا پیغام
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۳شام کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ تعلقات کو بہتر بنانے کے لئے دمشق نے بیشتر عرب ملکوں کو اپنا پیغام ارسال کیا ہے۔
-
ایران کا شام کی ارضی سالمیت اور قومی اقتدار اعلی کے استحکام پر زور
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران نے اعلان کیا ہے کہ تہران نے شام کی ارضی سالمیت اور قومی اقتداراعلی کو مضبوط بنانے کے لئے اقوام متحدہ کی کوششوں کی ہمیشہ حمایت کی ہے اور آئندہ بھی جاری رکھے گا۔
-
دیرالزور میں امریکہ کا ہیلی برن آپریشن، شامی شہریوں کا اغوا
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۵غاصب امریکی فوجیوں نے ہیلی برن آپریشن میں دیرالزور کے ایک گاؤں سے کئی شامی شہریوں کو اغوا کر لیا۔
-
پاکستان میں دو الگ الگ کارروائیوں میں چار فوجیوں سمیت چھے افراد کے مارے گئے
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۸پاکستان میں دو الگ الگ کارروائیوں میں چار فوجیوں سمیت چھے افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
30 دسمبرایرانی عوام کی عزت و بصیرت اور وفاداری کا دن
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰نو دی مطابق 30 دسمبر کی تاریخ ایرانی عوام کے قابل فخر کارناموں کے حامل ایک سنہری باب کی حیثیت رکھتی ہے۔