-
عراق میں مظاہرے، آیت اللہ سیستانی کا اقوام متحدہ کی مندوب سے ملاقات کرنے سے انکار
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۵عراق کے انتخابی نتائج کے خلاف مظاہروں کی کال دینے والی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ شیعہ مرجعیت نے اقوام متحدہ کی مندوب سے ملنے سے انکار کردیا۔
-
بلوچستان میں سیکورٹی اہلکاروں پر دہشتگردانہ حملے
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۰پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دو دہشت گردانہ حملوں میں تین سیکورٹی اہلکاروں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
حکومت پاکستان نے ٹی ٹی پی کے 100 دہشت گردوں کو رہا کردیا
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۴حکومت پاکستان نے دہشت گرد گروہ تحریک طالبان پاکستان کے کم سے کم سو کارکنوں کو رہا کردیا ہے۔
-
جبھۃ النصرہ کے اڈوں پر شام کے جنگی طیاروں کے حملے، ترکی کی بھی الرقہ میں گولہ باری
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۳شام کے جنگی طیاروں نے لاذقیہ کے مضافات میں جبھۃ النصرہ تکفیری دہشتگرد گروہ کے اڈوں پر بمباری کی ہے، دوسری طرف ترکی کی فوج نے الرقہ کے شمالی مضافاتی علاقے پر گولہ باری کی ہے۔
-
ایٹمی سمجھوتے میں ملت ایران کے خلاف تمام پابندیوں کے خاتمے کے سلسلے میں پوری طرح سنجیدہ ہیں : صدر ابراہیم رئیسی
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے زور دے کر کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات میں ملت ایران کے خلاف تمام پابندیوں کے خاتمے کے سلسلے میں پوری طرح سنجیدہ ہیں۔
-
القاعدہ کے سرغنہ نے یمنی فورسز کے خلاف جنگ کا اعتراف کر لیا
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۲سعودی عرب میں القاعدہ کے سرغنہ نے یمن میں اس ملک کی فوج اور عوامی رضا کار فورس کے ساتھ جنگ کا اعتراف کیا ہے۔
-
پاکستان میں 4 دہشتگرد گرفتار
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۷پولیس نے شیر شاہ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشتگردوں کو گرفتار اور ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
کالعدم ٹی ایل پی اور حکومت پاکستان کے مذاکرات کامیاب: شیخ رشید
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۴ٹی ایل پی کے پرتشدد مظاہروں کے بعد پاکستان کے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے فرانسیسی سفیر کی بے دخلی اور گستاخانہ خاکوں کے معاملے کو ایک بار پھر قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا وعدہ کیا ہے۔
-
نائجیریا میں دہشتگردوں کا ایک جیل پر حملہ، 800 قیدی فرار
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۱نائجیریا میں جیل شعبے کو حوالے سے رپورٹ کے مطابق، دہشتگردوں نے صوبے اویو میں ایک جیل پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 800 قیدی فرار ہو گئے۔
-
ادلب میں ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۹شام کے صوبے ادلب میں بیرونی حمایت یافتہ دہشتگرد گروہ ”جبہت النصرہ“ نے کشیدگی کم کرنے والے علاقوں پر بھاری حملہ کیا ہے۔