شام کی فوج نے حلب کے مضافات میں دہشتگردوں کے اڈوں کو تباہ اور اسٹریٹیجک زیتان کالونی کو آزاد کرا لیا ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوتریس نے شمالی شام میں فوجی مہم پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے اس خطے میں لڑائی کو فوراً ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔
شامی فوج نے ملک کے شمالی صوبے حلب کے جنوب میں واقع اہم اور اسٹریٹیجک علاقے جرف الصخر کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف حلب کے مغرب میں ایک نئے فوجی آپریشن کا آغاز کیا ہے ۔
امریکہ کے باوردی دہشتگردوں کا ہیلی کاپٹر ایک آپریشن کے دوران فلپائن کے سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔
عراق کی استقامتی تنظیم کتائب حزب اللہ نے کہا ہے کہ غیر ملکی افواج بالخصوص امریکی دہشتگرد جلد از جلد ملک سے باہر نکلنے کی تیاری کریں۔
شام کے صوبہ حلب کے مغرب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روسی اور شامی جنگی طیاروں نے بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ مغربی ایشیا کی موجودہ صورتحال خطرناک ہے اور اس صورتحال کا اصل ذمہ دار امریکا ہے۔
پاکستان میں آج ایک بار پھر اس ملک کے غیور عوام امریکہ و اسرائیل سے نفرت و بیزاری اور استقامتی محاذ سے اظہار یکجہتی کیلئے سڑکوں پر نکلیں گے۔
افغانستان میں امریکی دہشت گردفوجیوں کے خلاف کارروائیاں تیز ہو گئی ہیں۔