-
طالبان کا حملہ، 25 سکیورٹی اہلکار جاں بحق
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۶طالبان اور سکیورٹی فورسز کے مابین ہونے والی خونریز جھڑپ میں متعدد سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوئے۔
-
القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری موت کی خبر
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۴کالعدم تنظیم القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کی موت کی خبریں ایک بار پھر میڈيا پر چل رہی ہیں۔
-
شام میں سرگرم ہزار سے زائد دہشتگردوں کا اسرائیل نے علاج کیا
Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۹غاصب صیہونی حکومت نے شام میں زخمی ہونے والے سیکڑوں دہشت گردوں کا علاج کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
-
دہشتگردوں کے ساتھ سعودی رابطوں کے شواہد
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۹سحر نیوزرپورٹ
-
القاعدہ کے سرغنہ کی موت کی متضاد خبریں
Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۴بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشتگرد گروہ القاعدہ کے سرغنہ ایمن الظواہری کی موت ہو گئی ہے جبکہ بعض سے اس بات کی تردید کی ہے۔
-
امریکی ذرائع ابلاغ ہالیوڈ طرز کے سیناریو سے دھوکے نہ کھائیں: ایران
Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران میں القاعدہ کے افراد کی موجودگی اور اس گروہ کے ایک عہدیدار کو قتل کئے جانے سے متعلق خبروں کی سختی کے ساتھ تردید کرتے ہوئے اسے ایران کے خلاف امریکہ کی ابلاغیاتی جنگ کا ایک حصہ قرار دیا ہے۔
-
دہشت گردوں کا اہم سرغنہ ایران میں گرفتار
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۵ایران کی وزارت انٹیلی جینس نے سن دوہزار اٹھارہ کے دہشت گردانہ حملے میں ملوث گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
حرکت النضل دہشت گرد گروه کے سر غنہ کی گرفتاری
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۸سحر نیوزرپورٹ
-
شام میں دہشتگردوں کی منتقلی کے لئے اسرائیل اور امارات کا مشترکہ تعاون
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۹متحدہ عرب امارات کا ایک انٹیلیجنس وفد دہشتگردوں کو جنوبی شام کے شہروں میں منتقل کرنے کے ایک منصوبے کا جائزہ لینے کے لئے اسرائیل کے دورے پر ہے۔
-
ایم کیو ایم کے بانی کا نام انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست میں شامل
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۱پاکستان نے ایم کیو ایم کے بانی کا نام انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔