-
شام: حمص سے مسلح گروہوں کا انخلا
May ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۳:۳۳شام کے شہر حمص سے محاصرے میں آئے ہوئے مسلح افراد اپنے اہل خانہ کے ساتھ اس شہر سے نکل گئے۔
-
دہشت گردوں کی یورپ واپسی کے بارے میں اقوام متحدہ کا انتباہ
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۷اقوام متحدہ نے خبر دی ہے کہ شام اور عراق میں داعش کی صفوں میں جو تیس ہزار غیر ملکی اور بالخصوص یورپی دہشت گرد سرگرم تھے ان میں چالیس سے پچاس فیصد عناصر وہاں سے واپس لوٹ چکے ہیں۔
-
افغانستان میں 70 سے زائد دہشت گردوں کی ہلاکت
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۰افغانستان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران افغانستان کے مختلف علاقوں میں ستّر سے زائد دہشت گرد ہلاک کئے گئے ہیں۔
-
حمص کے مضافاتی علاقوں میں شامی فوج کی پیشقدمی
May ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۵شامی فوج نے حمص کے مضافاتی علاقوں میں پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کئی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
-
جماعت الاحرار کے 8 دہشت گرد ہلاک
Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۰ہلاک ہونے والےدہشت گردوں کا تعلق جماعت الاحرار سے ہے جنہوں نے لاہور میں تباہی کا بڑا منصوبہ بنا رکھا تھا۔
-
شام میں صوران کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا گیا
Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۰شامی فوج اور عوامی رضاکاروں نے مغربی شام میں واقع حماہ کے شمالی مضافاتی علاقے صوران کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
-
حلب میں فوعہ و کفریا حملوں کے خلاف عوامی مظاہرے
Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۰شمالی شام کے شہر حلب کے شہریوں نے شہر کے بعض علاقوں میں مظاہرے کر کے الراشدین میں تکفیری دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کی۔
-
دہشت گردوں کا معالجہ جاری رکھیں گے، نتن یاہو کی تاکید
Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۶غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعطم بنیامین نتن یاہو نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں جنگ شام میں زخمی ہونے والے مسلح افراد اور دہشت گردوں کے معالجے کا عمل جاری رکھا جائے گا۔
-
افغانستان میں داعشیوں سمیت درجنوں دہشت گردوں کی ہلاکت
Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۷افغانستان کے مختلف علاقوں میں جاری فوجی آپریشن کے دوران درجنوں دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
-
شام پر امریکی حملے کے بعد ایران اور روس کے فوجی سربراہوں کی ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کی مسلح افواج کے سربراہوں نے شام پر امریکا کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے شام میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن تیز کرنے پر زور دیا ہے۔