SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دہلی کے فرقہ وارانہ فسادات

  • ہندوستان میں مسلم مخالف سرگرمیاں تیز ۔ پوسٹر

    ہندوستان میں مسلم مخالف سرگرمیاں تیز ۔ پوسٹر

    Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۲

    گزشتہ دنوں ہندوستان میں شہریت ترمیمی قانون کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان تصادم ہوا جو بعد میں فرقہ وارانہ فسادات کی شکل اختیار کر گیا۔اس تصادمں میں 48 افراد مارے گئے جبکہ سیکڑوں افراد زخمی اور گرفتار ہوئے ۔ ان فسادات میں ہندو انتہا پسندوں نے ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے شمال مشرقی علاقوں میں مسلمانوں کے مکانات، تجارتی مراکز اور مساجد کو نقصان پہنچایا اور مسلم آبادی والے علاقوں میں پٹرول بم استعمال کئے۔

  • ہندوستانی عدلیہ مجرموں کو سزا دے: چیف جسٹس

    ہندوستانی عدلیہ مجرموں کو سزا دے: چیف جسٹس

    Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳

    ایران کی عدلیہ کے سربراہ حجت الاسلام رئیسی نے ہندوستان میں مسلمانوں کے قتل عام پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ہندوستانی عدلیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس قتل عام کے ذمہ داروں کو سزا دے ۔

  • ہندوستان میں مسلمان کشی کے خلاف بنگلہ دیشی عوام کا مظاہرہ ۔ تصاویر

    ہندوستان میں مسلمان کشی کے خلاف بنگلہ دیشی عوام کا مظاہرہ ۔ تصاویر

    Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۵

    بنگلہ دیشی عوام نے اپنے ملک میں ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے کے خلاف ملک گیر مظاہرہ کیا۔ ملک بھر میں ہونے والے مظاہروں کے لاکھوں شرکاء نے ہندوستان میں ہو رہی نسل کشی کی سخت مذمت کی۔

  • ہندوستان، یوم نسواں کے موقع پر بھی خواتین کے مظاہرے جاری

    ہندوستان، یوم نسواں کے موقع پر بھی خواتین کے مظاہرے جاری

    Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۰

    ہندوستان کے مختلف علاقوں اور شہروں میں سی اے اے، این آر سی اور این پی آرے کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • مودی، ہماری پریشانیوں کو سمجھیں: ہندوستانی خواتین

    مودی، ہماری پریشانیوں کو سمجھیں: ہندوستانی خواتین

    Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۷

    دہلی کے شاہین باغ میں دھرنے پر بیٹھی خواتین نے امید ظاہر کی ہے کہ عالمی یوم خواتین کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی ان کے درد اور پریشانیوں کو سمجھیں گے۔

  • ہندوستان میں احترامِ انسانیت پامال ہوا ہے: ایرانی عدلیہ

    ہندوستان میں احترامِ انسانیت پامال ہوا ہے: ایرانی عدلیہ

    Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۶

    ایرانی عدلیہ کی انسانی حقوق کمیٹی نے ہندوستانی مسلمانوں کے خلاف وحشیانہ حملوں اور قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • مشہد مقدس میں ہندوستانی مسلمانوں کی حمایت  میں مظاہرہ۔ تصاویر

    مشہد مقدس میں ہندوستانی مسلمانوں کی حمایت میں مظاہرہ۔ تصاویر

    Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۳

    ایران کے معروف شہر مشہد مقدس میں واقع اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے ایرانی عوام نے اکٹھا ہو کر ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف ہو رہے تشدد آمیز اور انتہا پسندانہ اقدامات کی مذمت کی۔

  • مولانا کلب جواد نے دہلی میں فسادات سے متأثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ ویڈیو

    مولانا کلب جواد نے دہلی میں فسادات سے متأثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ ویڈیو

    Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۳

    ہندوستان کی ریاست یوپی کے دارالحکومت لکھنؤ کے امام جمعہ مولانا کلب جواد نے بعض سماجی تنظیموں سے جڑے افراد کے ساتھ دہلی فسادات میں نقصان اٹھانے والے مسلم علاقوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے جو باتیں کی ہیں اس نے دہلی کی مرکزی حکومت اور پولیس کے کردار پر بڑے سوالات کھڑے کر دئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مسلمانوں کی مساجد اور انکے مکانات کو تباہ کرنے کے لئے بم جیسے دھماکہ خیز مادوں کا استعمال کیا گیا ہے۔

  • ہندوستان میں مسلمانوں کی نسل کشی ہو رہی ہے: اعلیٰ ثقافتی کونسل

    ہندوستان میں مسلمانوں کی نسل کشی ہو رہی ہے: اعلیٰ ثقافتی کونسل

    Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۲

    ایران کی اعلی ثقافتی کونسل نے ہندوستان میں مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے اس طرح کے جرائم کے خلاف ٹھوس کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • دہلی میں مسلمانوں کے قتل عام پر ترکی کا ردعمل

    دہلی میں مسلمانوں کے قتل عام پر ترکی کا ردعمل

    Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۹

    ترکی کی وزارت خارجہ نے ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف حالیہ تشدد کے بارے میں ترکی کے صدر کے بیان پر ہندوستانی وزارت خارجہ کے ترجمان کی تنقید پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے

Show More

خاص خبریں

  • مسائل کا حل مذاکرات میں مضمر ہے : روس
    مسائل کا حل مذاکرات میں مضمر ہے : روس
    ۲ hours ago
  • بیک ڈور مذاکرات نہیں ہورہے ہیں:پاکستان تحریک انصاف
  • لبنان پر صیہونی حملے جاری
  • ہندوستان؛ آسام کے وزیر اعلی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
  • ایران باہمی احترام، مشترکہ مفادات اور مذاکرات پر مبنی سفارت کاری پر زور دیتا ہے:صدر ڈاکٹر پزشکیان
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS