• دہلی میں فرقہ وارانہ فسادات میں 49 افراد جاں بحق

    دہلی میں فرقہ وارانہ فسادات میں 49 افراد جاں بحق

    Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۶

    راہل گاندھی نے کہا ہے کہ اسکول دہلی کا مستقبل ہے اور نفرت اور تشدد نے اسے برباد کردیا۔

  • راہل گاندھی نے دہلی میں فسادات سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا

    راہل گاندھی نے دہلی میں فسادات سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا

    Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۳

    ہندوستان میں حزب اختلاف کی بڑی جماعت کانگریس کے مرکزی لیڈر راہل گاندھی نے پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ کے دہلی کے شمال مشرق میں فسادات سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔

  • ہندوستانی مسلمانوں کی حمایت میں ایرانی عوام کا مظاہرہ ۔ ویڈیو+تصاویر

    ہندوستانی مسلمانوں کی حمایت میں ایرانی عوام کا مظاہرہ ۔ ویڈیو+تصاویر

    Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۶

    منگل کے روز سماج کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں ایرانی شہریوں نے تہران میں واقع ہندوستانی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے حالیہ ہفتوں کے دوران ہندوستان بالخصوص دارالحکومت دہلی میں مسلمانوں کے قتل اور انکے خلاف انجام پانے والے تشددآمیز، انتہاپسندانہ اور نسل پرستانہ اقدامات کی شدید مذمت کی۔

  • پاکستان کی جانب سے ایران کے موقف کی حمایت

    پاکستان کی جانب سے ایران کے موقف کی حمایت

    Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۳

    پاکستان کے وزیر خارجہ نے ایران کی جانب سے ہندوستانی مسلمانوں کے خلاف منصوبہ بند تشدد کی مذمت کیے جانے کی حمایت کی ہے

  • دہلی ہائی کورٹ فسادات سے متعلق درخواستوں کی سماعت جمعہ کو کرے: سپریم کورٹ

    دہلی ہائی کورٹ فسادات سے متعلق درخواستوں کی سماعت جمعہ کو کرے: سپریم کورٹ

    Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۲

    ہندوستان کی سپریم کورٹ نے بدھ کو ایک سماعت کے دوران دہلی ہائی کورٹ کو حکم دیا ہے کہ وہ بی جے پی کے بعض لیڈروں کی اشتعال انگیز تقریروں اور ان کے نتیجے میں دہلی میں فسادات بھڑک اٹھنے سے متعلق دائر کی گئی درخواستوں کی جمعہ کو سماعت کرے

  • دہلی فسادات کی معنیٰ دار ویڈیوز!

    دہلی فسادات کی معنیٰ دار ویڈیوز!

    Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۷

    ہندوستان میں شہریت سے متعلق حکومت کی نئی پالیسیوں اور قوانین کے خلاف کئی مہینوں سے ملکی پیمانے پر عوامی مظاہرے جاری ہیں جو حالیہ چند روز میں تشدد کی شکل اختیار کر گئے۔ دہلی میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف مظاہرین اور حکومت نواز شرپسندوں میں زبردست ٹکراؤ ہوا جو بعد میں مذہبی فسادات کا روپ لے گیا۔ دہلی میں ہونے والے فسادات میں کم از کم سینتالیس افراد جاں بحق جبکہ ساڑھے تین سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ اسکے علاوہ سیکڑوں کی تعداد مکانات، دکانیں اور گاڑیاں بھی نذر آتش کر دی گئیں۔

  •  ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف تشدد اور قتل عام کی مذمت

    ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف تشدد اور قتل عام کی مذمت

    Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۵

    ایران کے محکمہ تبلیغات اسلامی کی کوآرڈینیشن کونسل نے ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف تشدد اور قتل عام کی مذمت کی ہے۔

  • ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں ہنگامہ

    ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں ہنگامہ

    Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۸

    ہندوستانی وزیر اعظم نے بی جے پی اراکین سے ملک میں فرقہ وارانہ ہماہنگی پیدا کرنے میں بنیادی کردار ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔ دوسری طرف ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں دہلی فسادات کے مسئلے میں اپوزیشن اراکین کے ہنگاموں کے باعث منگل تین مارچ کو بھی معمول کی کارروائی، معطل رہی۔

  • دیار جمہوریت میں دم توڑتی انسانیت! ۔ پوسٹر

    دیار جمہوریت میں دم توڑتی انسانیت! ۔ پوسٹر

    Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۳

    ہندوستان سے موصول ہونے والی خبروں نے وہاں پر جمہوریت و آزادی کی موجودہ صورتحال پر بڑے سنجیدہ سوال کھڑے کر دئے ہیں۔

  • ہندوستان میں مسلمانوں کا قتل عام بند کیا جائے! ۔ پوسٹر

    ہندوستان میں مسلمانوں کا قتل عام بند کیا جائے! ۔ پوسٹر

    Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے ہندوستان کو ایران کا دیرینہ دوست بتاتے ہوئے، وہاں کے حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ مسلمانوں کے خلاف منصوبہ بند سازش کے تحت ہونے والے تشدد آمیز اور انتہا پسندانہ اقدامات کے سلسلہ کو لگام دیں۔