-
جوہری طاقت کو مزید مضبوط بنائیں گے: روسی صدر
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۳روسی صدر نے اعلان کیا ہے کہ کہ وہ ملک کی جوہری طاقت کی جدید کاری اور اسے مزید مضبوط و مستحکم بنائیں گے۔
-
مدد اور تعاون کرنے پر ایران اور روس کے اقدام کی قدر دانی
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۲شامی مہاجرین کی وطن واپسی سے متعلق ویڈیو کانفرس سے صدر بشاراسد کا خطاب کرتے ہوئے انہوں ایران اور روس کا شکریہ ادا کیا۔
-
شام میں عالمی دہشت گردی کا مرکز تباہ ہو چکا ہے: پوتین، آوارہ وطنوں کی واپسی اہم ترجیح ہے: اسد
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۵روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے پیر کے روز شام کے صدر بشار اسد کے ساتھ ویڈیو لنک کے ذریعے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماسکو، شام کے حالات کو معمول پر لانے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا اور شام میں عالمی دہشت گردی کا مرکز تباہ ہو چکا ہے۔
-
افغانستان کے موضوع پر ایران ، روس اور ہندوستان کا سہ فریقی اجلاس
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۷افغانستان کے بحران کے حل کی راہوں کا جائزہ لینے کے لئے ایران، روس اور ہندوستان کا سہ فریقی اجلاس ماسکو میں ہوا۔
-
یمن میں امن کے عمل میں ایران کا موثر کردار
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۳یمن کی نیشنل سالویشن فرنٹ حکومت کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اس ملک کے امن کے عمل میں ایران موثر کردار کا حامل ہوگا۔
-
ایران علاقے میں دہشتگروں کی موجودگی کو برداشت نہیں کرے گا
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ اپنی سرحدوں کے قریب دہشت گردوں کی موجودگی کو کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کرے گا۔
-
روسی نوجوانوں نے فرانسیسی نوجوانوں کے نام رہبر انقلاب کے پیغام کی حمایت کی
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۱روس کے مسلمانوں نے فرانس کے نوجوانوں کے نام رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے پیغام کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
مغرب کے حملوں کا جواب دیں گے: روس
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۳روسی وزیر خارجہ نے امریکہ اور یورپی یونین کے اقدامات کے بارے میں روس کی خودمختار خارجہ پالیسی پر مغربی ممالک کی ناراضگی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ان ملکوں کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
آرمینیا اور آذربائیجان کے مابین جنگ میں 5 ہزار ہلاکتیں ہوئیں: روسی صدر
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۷روس کے صدر نے کہا ہے کہ قرہ باغ کے مسئلے پر آرمینیا اور آذربائیجان کے مابین جنگ میں اب تک کم از کم 5 ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
امریکی دھمکیاں بے سود، ایران کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا روس
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۳روس کا کہنا ہے کہ امریکی دھمکیوں کے باوجود ہم ایران کے ساتھ اپنا تعاون بڑھائیں گے۔