-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ جنیوا
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۸ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف شام کے بارے میں جنیوا میں روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات اور سہ فریقی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
-
میزائل سسٹم کے بارے میں امریکہ کو روس کا انتباہ
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۸روس نے خبردار کیا ہے کہ یورپ میں امریکی میزائل تنصیبات روسی ہتھیاروں کی دسترس سے باہر نہیں ہیں۔
-
شام میں دہشتگردوں کی مدد پر تشویش
Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۸مغربی ممالک خاص طور سے امریکہ برطانیہ اور فرانس نے اپنے عرب اتحادیوں کے ساتھ مل کر دوہزار گیارہ سے شام میں بدامنی اور پھر اس ملک میں داخلی جنگ شروع کر کے بشار اسد کی قانونی حکومت کا تختہ الٹنے کی امید پر دہشتگرد گروہوں کی ہمہ گیر حمایت شروع کی -
-
امریکہ میں جاسوسی کا اعتراف کرانے کے لئے روسی شہری پر تشدد
Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۱امریکہ میں روسی شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنا کر جاسوسی کا اعتراف کرایا جاتا ہے۔
-
روس کے خلاف یورپی یونین کے رکن ملکوں نے پابندیوں میں توسیع کردی
Dec ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۵یورپی یونین نے روس کے خلاف عائد پابندیوں میں مزید چھے ماہ کی توسیع کر دی۔
-
ایران کے دیگر مسائل سے ایٹمی معاہدے کو مربوط کرنے پر روس کی مخالفت
Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۶امریکہ نے رواں سال مئی میں ایٹمی معاہدے سے نکلنے کے بعد سے ہمیشہ یہی کوشش کی ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کو دیگر مسائل سے جوڑ کر، ایٹمی معاہدے سے اپنے نکلنے کی توجیہ کرے-
-
دوسری 6 ملکی اسپیکرز کانفرنس ۔ تصاویر
Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۴ہفتہ کے روز تہران میں 6 ملکی اسپیکرز کی دو روزہ کانفرنس کا آغاز ہو گیا جس میں افتتاحی تقریر صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کی۔’’دہشتگردی کے خطرات اور خطے کے چھے ملکوں کا آپسی تعاون‘‘اس کانفرنس کا موضوع گفتگو ہے۔ اس کانفرنس میں ایران کے علاوہ افغانستان، پاکستان، چین، روس اور ترکی کے پارلمانی اسپیکر شریک ہوئے ہیں۔
-
چھے ملکی اسپیکر کانفرنس کا اختتامی بیان جاری
Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۱تہران میں جاری چھے ملکی اسپیکر کانفرنس ہفتے کی شام ایک بیان جاری کرکے ختم ہوگئی جس میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں علاقائی تعاون کی تقویت اور اقوام متحدہ کے کلیدی کردار کی ضرورت پر زور دیا گیا۔
-
آگ وخون کا کھیل رچانے والے امریکا کا ایک اور ورلڈ آرڈر
Dec ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۹ستر برس میں تین بار ورلڈ آرڈر کے نام پر دنیا بھر میں آگ وخون کا کھیل رچانے والے امریکا نے ایک اور نیو ورلڈ آرڈر تشکیل دینے کا عندیہ دیاہے۔
-
پوتین کی ایک بار پھر ایٹمی سمجھوتے کے تحفظ پر تاکید
Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۳روس، گروپ چار جمع ایک کے ایک اہم رکن کی حیثیت سے ہمیشہ ہی ایٹمی سمجھوتے کے تحفظ کی ضرورت اور ایران کی جانب سے اس معاہدے کی مکمل پابندی کئے جانے پر تاکید کرتا رہا ہے -