-
ایران جوہری معاہدے کے تحفظ پرتاکید
Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۰روس کے صدرنے ارجنٹینا میں جی 20 اجلاس کے موقع پر ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان طے پانے والے جوہری معاہدے کے تحفظ پر زور دیا۔
-
یورپ کو روس کا انتباہ
Nov ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۲روس کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے ماسکو کی یف کے درمیان کشیدگی پیدا کرنے پر یورپ کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
ایٹمی سمجھوتے کے تحفظ کے لئے یورپ کی جاری کوششیں
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۶ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان جولائی دو ہزار پندرہ میں طے پانے والا ایٹمی سمجھوتہ عالمی امن و سلامتی کے تحفظ کے لئے ایک نہایت اہم سمجھوتہ شمار ہوتا ہے لیکن مئی دوہزار اٹھارہ میں ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کا باہر نکلنا اس سلسلے میں ایک منفی تبدیلی تھی اور اس اقدام پر ردعمل میں ایٹمی سمجھوتے کے دوسرے اراکین نے ایٹمی سمجھوتے کی افادیت اور اس کے تحفظ کی ضرورت کے پیش نظر ایران کی جانب سے سمجھوتے کی پابندی جاری رکھنے کے لئے موثر اور عملی تدابیر اختیار کرنے پر تاکید کی-
-
روس کا امریکی فوجی نقل و حرکت پر سخت انتباہ
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۴روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے اپنے ملک کی سرحدوں کے قریب امریکہ کی فوجی نقل و حرکت پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
داعش گروہ شام میں امریکہ کا اتحادی، روس
Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۹روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ، داعش دہشت گرد گروہ کو شام کی حکومت کے خلاف ایک اتحادی کی نظر سے دیکھتا ہے۔
-
روم میں ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۶ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاؤروف کے ساتھ ملاقات میں علاقائی معاملات اور مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران بحران شام کے سیاسی حل کا حامی ہے، وزیر خارجہ محمد جواد ظریف
Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۳ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ تہران بحران شام کے سیاسی حل کی حمایت کرتا ہے۔
-
آئی این ایف سے امریکہ کی علیحدگی پر روسی صدر کا انتباہ
Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۵روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے اپنے ملک کی وزارت دفاع کے عہدیداروں کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں آئی این ایف معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
لیبیا پر حملے میں نٹیو نے سلامتی کونسل کو دھوکہ دیا، روسی وزیر اعظم
Nov ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۵روس کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ نیٹو نے لیبیا پر حملے کے معاملے میں سلامتی کونسل کے ارکان کو دھوکہ دیا تھا۔
-
ایران کے ساتھ تعلقات کو فروغ دیں گے، ترجمان روسی وزارت خارجہ
Nov ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۶روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ماسکو تہران تعلقات کو دونوں ملکوں کے عوام کے مفاد میں قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کےساتھ تعلقات کے فروغ کا پختہ ارادہ رکھتا ہے۔