-
آستانہ مذاکرات شام میں قیام امن کیلئےمفید
Apr ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کل ماسکو میں روس اور ترکی کے وزراء خارجہ کے ساتھ مشترکہ نیوز کانفرنس میں کہا کہ آستانہ مذاکرات اقوام متحدہ اور امن کے دوسرے ممالک کے تعاون سے شام میں پائیدار امن کا باعث بن سکتے ہیں۔
-
ایران روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا مشترکہ بیان
Apr ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۴ایران روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے ماسکو میں اپنے اجلاس کے اختتام پر ایک مشترکہ بیان جاری کرکے شام کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کے تحفظ پر زوردیا ہے۔
-
جوہری معاہدے کا از سرنو جائزہ لینےکی گنجائش نہیں: روس
Apr ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۹روس نے واضح طور پر کہا ہے کہ ایران اورعالمی قوتوں کے درمیان طے پانے والے جوہری معاہدے کا از سرنو جائزہ لینےکی گنجائش نہیں ہے۔
-
ایٹمی معاہدے میں کسی بھی قسم کی تبدیلی ناممکن، روس
Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۴روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایٹمی معاہدے میں تبدیلی کے بارے میں امریکی اور فرانسیسی صدور کے تازہ بیانات پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
روس کا بڑا اعلان: ایران جوہری معاہدے کا کوئی نعم البدل نہیں
Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۵روسی حکومت نے یہ بات واضح کی ہے کہ ایران کے جوہری معاہدے سے ہٹ کر کوئی اور راستہ نہیں ہے اور نہ ہی اس کی جگہ کسی اور معاہدے کی گنجائش ہے۔
-
شام سے دہشت گردی کا خاتمہ کرنے میں ایران و روس کا بنیادی کردار
Apr ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۲ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے سوچی میں روس کے قومی سلامتی کےامور کے سیکریٹری نکلائی پیٹروشوف سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران اور روس شام سے دہشت گردی اور خطرات کا خاتمہ کرنے میں تقدیر ساز کردار ادا کر رہے ہیں۔
-
امریکا کا شام سے نکلنے کا ارادہ نہیں
Apr ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۹روس نے کہا ہے کہ شام کا مسئلہ مذاکرات سے حل ہو سکتا ہے اور امریکہ کو شام سے نکل جانا چاہئیے۔
-
امریکہ سے دوری روس سے قربتیں، پاکستان کی نئی پالیسی
Apr ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۱پاکستان کے آرمی چیف نے کہا ہے کہ پاکستان روس کے ساتھ فوجی روابط بڑھانا چاہتا ہے۔
-
شام میں امریکی اتحاد کے غیر انسانی اقدامات پر اعتراض
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۱اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکا کی سربراہی میں نام نہاد داعش مخالف اتحاد نے ہزاروں بے گناہ شہریوں کا قتل عام کیا ہے ۔
-
لاکھوں یمنی شہریوں کو فوری امداد کی ضرورت ہے
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۵اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندے نے سلامتی کونسل کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے یمن کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار اور انسانی امداد پہچانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔