-
حلب میں دہشت گردوں کے ہاتھوں کیمیائی اسلحے کا استعمال ثابت
Nov ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۶روسی وزرات دفاع نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گردوں نے شام کے علاقے حلب میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے۔
-
روس مخالف مغرب کی پابندیوں پر روسی وزیر اعظم کا ردعمل
Nov ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۶روسی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ماسکو مخالف مغرب کی پابندیاں منسوخ کئے جانے کا امکان نظر نہیں آتا-
-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف روسی میزائل کے حملے
Nov ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۵روس نے شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر جدید قسم کے میزائلوں سے حملہ کیا ہے-
-
امید ہے کہ امریکہ سمجھداری سے کام لے گا: لاورف
Nov ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۹روسی وزیر خارجہ نے امریکی حکومت کی روس مخالف پالیسیوں پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے کہ بارک اوباما اپنے عہدۂ صدارت کے باقی بچے ہوئے دو مہینوں میں سمجھداری کا مظاہرہ کریں گے-
-
شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روسی فضائیہ کی بمباری
Nov ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۷روس کی وزارت دفاع نے شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر اپنے بمبار طیاروں کے حملوں کی خبر دی ہے
-
کیش ایئرشو، ایران اور روس کے مشترکہ فضائی کرتب
Nov ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۶ایران میں روس کے سفیر نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کی فضائیہ کی مشترکہ نمائش، دہشت گردوں کو خبردار کرنے کے لئے ہے تاہم علاقے کے ممالک کی جانب دوستی اور امن کے پیغام کی حامل ہے۔
-
تہران - ماسکو تعلقات میں توسیع کے عزم کا اظہار
Nov ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ روس ایران کا اہم پڑوسی اور دوست رہا ہے اور تہران تمام میدانوں میں روس کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کا عزم رکھتا ہے۔
-
تہران متعدد یورپی رہنماوں کا میزبان
Nov ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۱تہران ان دنوں بہت سے یورپی ملکوں کے حکام کا میزبان ہے ۔ادھر ہنگری کے اسپیکر لازلو کور تہران میں ایرانی حکام کے ساتھ گفتگو اور پارلیمانی تعلقات بہتر بنانے کی کوشش کررہی ہیں تو رشین فیڈریشن کونسل کے سربراہ بھی تہران میں موجود ہیں۔
-
شام کے خلاف مغرب کا رویہ جنون آمیز ہے: لاوروف
Oct ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۸روسی وزیر خارجہ نے شام کے خلاف مغرب کے رویے کو جنون آمیز بتایا ہے-
-
شام کے مختلف علاقوں میں دسیوں دہشت گرد ہلاک
Oct ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۹شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روس اور شام کے جنگی طیاروں کے حملوں کے نتیجے میں، دسیوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے-