-
شام میں روس اور امریکہ کے درمیان بھرپور جنگ شروع ہوسکتی ہے: جولی بشپ
Oct ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۵آسٹریلیا کی وزیر خارجہ نے شام میں امریکہ اور روس کے درمیان بھرپور جنگ شروع ہونے کی نسبت خبردار کیا ہے-
-
شام کے بارے میں روس اور امریکہ کے درمیان سمجھوتے کا متن منظرعام پر
Sep ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۷روس نے شام میں جنگ بندی کے بارے میں امریکہ کے ساتھ ہونے والے سمجھوتے کے متن کا کچھ حصہ شائع کرتے ہوئے واشنگٹن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھی اس سمجھوتے کا مکمل متن منظرعام پر لائے۔
-
روسی اور امریکی حکام اور یوکیا آمانو سے ملاقاتیں مثبت رہیں: علی اکبر صالحی
Sep ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۸ایران کی ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے ویانا میں روس ایٹم کمپنی کے سربراہ سرگئی کرینکو، امریکہ کے وزیر انرجی ارنسٹ مونیز اور ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ یوکیا آمانو سے اپنی ملاقاتوں کو مثبت اور تعمیری قرار دیا ہے-
-
برطانیہ عراق میں تشدد میں شدت کا عامل ہے: روس
Sep ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۴روس کی وزرات خارجہ کی ترجمان نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ عراق میں تشدد بڑھنے کا عامل برطانیہ ہے۔
-
مغرب کی تسلط پسندی عالمی استحکام کو تباہ کردے گی
Sep ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۹روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے کہا ہے کہ مغرب کو برتری طلبی اور تسلط پسندی کے نتائج سے عبرت حاصل کرنا چاہیے کیونکہ اس کے نتیجے میں عالمی استحکام کا شیرازہ بکھر جائے گا -
-
حلب میں امداد رسانی کے عمل پر روسی نگرانی کی مخالفت
Sep ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۹شامی حکومت کے مسلح مخالفین نے حلب میں امداد رسانی کی کارروائیوں پر روس کی نگرانی کی مخالفت کی ہے۔
-
چچنیہ میں وہابیت مخالف کانفرنس
Sep ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۴چچنیہ کے صدر رمضان قدیروف نے کہا ہے کہ چچنیہ میں منعقد ہونے والی "اہل سنت و الجماعت کانفرنس" کہ جو سعودی عرب کے غیظ و غضب کا باعث بنی ہے، وقت کے خوارج سے مقابلے کے لئے ہے-
-
ایران میں دو نئے ایٹمی بجلی گھر بنائے جائیں گے: علی اکبر صالحی
Sep ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ ایران کے جنوبی شہر بوشہر میں دو نئے ایٹمی بجلی گھروں کی تعمیر کا کام دس ستمبر سے شروع ہو گا۔
-
شام میں ترکی کے اقدامات پر روس کی تشویش
Sep ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۸روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاؤش اوغلو کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں شمالی شام میں ترکی کے اقدامات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
شام میں دہشت گردی کے خلاف تعاون کی ضرورت پر کریملن کی تاکید
Aug ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۳شام میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون کی ضرورت پر کریملن نے تاکید کی ہے-