-
یوکرین جنگ کا مسئلہ، روس کی حمایت میں جرمنی سے اٹھی آوازیں
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۶یوکرین پر حملے کے بارے میں جرمنی مسلسل روس کی مخالفت کر رہا ہے جبکہ جرمنی میں ہی روس کی حمایت میں مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
یوکرین کے خلاف فوجی آپریشن، صدر پوتن پر عوام کا اعتماد بڑھا
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۲یوکرین کے خلاف اسپیشل آپریشن شروع کرنے کے بعد روسی صدر پوتن پر لوگوں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔
-
جنگ یوکرین کا سینتالیسواں دن، روس کے وسیع حملے، یوکرینی فوجیوں کا تلخ اعتراف
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۲روس یوکرین جنگ اپنے سینتالیسویں دن میں داخل ہو گئی ہے۔ روسی فوج نے یوکرین کے دسیوں فوجی ٹھکانوں پر حملہ کرکے انہیں تباہ کردیا ہے۔ دوسری جانب یوکرینی فوجیوں نے اعتراف کیا ہے کہ ماریوپول میں عام شہریوں کا قتل عام خود یوکرینی فوجیوں نے کیا ہے۔
-
اٹلی میں نیٹو کے خلاف مظاہرہ
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۸اٹلی کے عوام نے مشرقی یورپ میں نیٹو کے توسیع پسندانہ اقدام کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
یوکرینی فوجیوں نے اپنے ہی عوام کو قتل کرنے کا اعتراف کیا۔ ویڈیو
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۴یوکرین کے فوجیوں کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اپنے ہی شہریوں کے قتل کا اعتراف کر رہے ہیں۔
-
روسی سفیر کا یوکرین میں امریکہ کی عسکریت پسندی کی بابت انتباہ
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۸امریکہ میں روس کے سفیر نے یوکرین میں مغربی دنیا کے اقدامات کو انتہائی خطرناک قرار دیتے ہوئے، خبردار کیا ہے کہ یہ اقدامات روس اور امریکہ کے درمیان عسکری تصادم میں بدل سکتے ہیں۔
-
روس یوکرین جنگ
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
بورس جانسن کا غیر اعلانیہ دورۂ یوکرین، اسلحہ جاتی مدد کا وعدہ+ ویڈیو
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۲:۰۹برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن غیراعلانیہ دورہ پر یوکرین کے دارالحکومت کی یف پہونچے جہاں انہوں نے اس ملک کے صدر ولودیمیر زلنسکی سے ملاقات و گفتگو کی۔
-
مگرمچھ کے آنسو بہاتا طفل کُش صیہونی حکومت کا نامہ نگار۔ ویڈیو
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۱فلسطین میں روزانہ کی بنیادوں پر دل دہلا دینے والے جرائم کا ارتکاب کرنے والی خود ساختہ صیہونی حکومت کا ایک نامہ نگار یوکرین سے اپنی رپورٹنگ کے دوران مگرمچھ کے آنسو بہا رہا ہے۔ دنیا میں دو ہی ایسی ریاستیں ہیں جو طفل کشی کے لئے معروف ہیں، ایک صیہونی حکومت اور دوسری سعودی عرب۔ فلسطین میں صیہونی حکومت اور یمن میں سعودی عرب اب تک براہ راست یا بالواسطہ طور پر دسیوں ہزار بچوں کو نہایت سفاکیت اور تمام تر بے رحمی کے ساتھ موت کے گھاٹ اتار چکے ہیں۔
-
ماریو پول میں جنگ آخری مرحلے میں، بیرونی قوتوں کو روس کا انتباہ
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۵یوکرین کے شہر ماریو پول میں جاری لڑائی اختتامی مرحلے میں داخل ہوگئی ہے اور شہر کا بیشتر حصہ روس اور اس کے اتحادیوں کی حامی فورس کے قبضے میں آگیا ہے۔