-
یوکرین میں جنگ بندی کی اپیل
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایوی ایشن کے شعبے میں پابندیوں کے شکار روس نے ایران سے مدد طلب کی
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۸پابندیوں کے اثرات و نتائج سے نمٹنے کے لئے روس نے اسلامی جمہوریہ ایران کے تجربات سے فائدہ اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کی یوکرین میں جنگ کے خاتمے کی اپیل
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے یوکرین میں بلاسبب جاری جنگ کے خاتمے کی ضرورت پر زور دیا ہے جس کے نتیجے میں عام لوگوں کے لئے بہت زیادہ مسائل و مشکلات پیدا ہوئی ہیں۔
-
روس-یوکرین تنازعہ، جنگ بندی کی اب تک کی سفارتی کوششیں ناکام
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۵روس کی افواج کو پڑوسی ملک یوکرین میں داخل ہوئے ایک ماہ ہونے کو ہے اور اس دوران جنگ بند کرانے کی سفارتی کوششیں بار آور ثابت نہیں ہو پائیں۔
-
روس اور یوکرین میں جنگی قیدیوں کا تبادلہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
روس امریکا کشیدگی
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرینی پناہ گزینوں کی تعداد 35 لاکھ سے تجاوز کر گئی: اقوام متحدہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۸پناہ گزینوں کے امور میں اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر نے کہا ہے کہ یوکرین پر روسی فوج کے حملے کے بعد سے اب تک 35 لاکھ سے زائد لوگ اپنا ملک چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں۔
-
روس اور یوکرین کے مابین قیدیوں کا تبادلہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۶روس یوکرین جنگ کے دوران پہلی بار قیدیوں کا تبادلہ عمل میں آیا ہے۔دوسری جانب یوکرین کے صدر نے ایک بار پھر اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ براہ راست ملاقات کی اپیل کی ہے۔
-
روس امریکہ کشیدہ تعلقات
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۰روس کی وزارت خارجہ نے پیر کے روز امریکی سفیر جان سلیوان کو طلب کر کے امریکی صدر جو بائیڈن کے حالیہ بیان پر شدید احتجاج کیا اور تاکید کی کہ روس کے خلاف دشمنانہ اقدامات کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔
-
یوکرین کا بحران امریکی اقدامات کا نتیجہ، ایران کا اعلان
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۹انڈونیشیا کے بین الپارلمانی اجلاس میں شریک ایران کے روانہ کردہ وفد کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ یوکرین کا بحران امریکی اقدامات کے نتیجے میں پیدا ہوا ہے۔