-
یوکرین کے فوجی ساز و سامان پر روس کا ڈرون حملہ+ویڈیو
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۸روس اور یوکرین کے درمیان جنگ پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔
-
'شی' کی 'جو' سے یوکرین جنگ کو ختم کرانے کی اپیل، جواب میں ملی دھمکی
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۳چین کے صدر شی جنپنگ نے اپنے امریکی ہم منصب جو بائیڈن سے کہا ہے کہ یوکرین میں جاری جنگ کو جلد سے جلد ختم ہونا چاہیئے۔
-
روس یوکرین جنگ
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
برطانیہ نے روسی چینل کا لائسنس معطل کر دیا
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۶برطانیہ نے روسی چینل رشا ڈو ڈے کا لائسنس معطل کر دیا ہے۔
-
یوکرین کا بحران، امریکی اسلحہ مارکٹ چمک گئی، بڑھی ڈیمانڈ
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۱ایک مغربی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ یوکرین کے بحران کی وجہ سے امریکی ہتھیاروں کا بازار چمک رہا ہے۔
-
جنگ بندی قبول کر لو ورنہ ہتھیار ڈالنا پڑیں گے، یوکرین کو بیلاروس کا مشورہ
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۲بیلاروس کے صدر نے کہا ہے کہ یوکرین روس کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کردے بصورت دیگر اسے ماسکو کے سامنے ہتھیار ڈالنا پڑیں گے۔
-
عسکری قوت میں اضافے کے بارے میں چین کا جاپان کو انتباہ
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۲چین نے جاپان کو خبردار کیا ہے کہ وہ بحران یوکرین کے بہانے اپنی عسکری طاقت کو بڑھانے سے باز رہے۔
-
لویو ایئرپورٹ پر حملہ اور مشرقی یوکرین میں نوفلائی زون کا اعلان
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۴روس نے مغربی یوکرین میں واقع لوویو ایئرپورٹ کو ایک بار پھر میزائلی حملے کا نشانہ بنایا ہے جبکہ روس نے خود مشرقی یوکرین میں نو فلائی زون قائم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
مغرب نے دنیا کو جنگل بنا دیا ہے: بشار اسد
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۴شام کے صدر بشار اسد نے اپنے ملک کے خلاف مغربی ممالک کی پالیسیوں کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ مغرب نے دنیا کو جنگل بنا کر رکھ دیا ہے۔
-
یوکرین کے ساتھ اب تک کوئی مفاہمت نہیں ہوئی ہے: روس
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۱روس نے کہا ہے کہ ابھی تک یوکرین کے ساتھ مفاہمت نہیں ہوئی ہے۔