-
شراب کے کارخانے پر روس کی بمباری۔ ویڈیو
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۶یوکرین کے لائیسی چانسک شہر میں واقع شراب بنانے والے ایک کارخانے کو روسی فوج نے نشانہ بنا کر تباہ کر دیا۔
-
پابندیاں یوکرین جنگ کو رکوانے کا مناسب حل نہیں ہیں: پاکستانی وزیر خارجہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۳پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پابندیاں روس اور یوکرین کی جنگ کو رکوانے کا مناسب طریقہ نہیں ہیں۔
-
اقوام متحدہ میں روس کے خلاف قرارداد کی منظوری پر ایران کا رد عمل
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۷اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے یوکرین پر روس کے حملے کے خلاف بھاری اکثریت سے قرارداد منظور کرتے ہوئے روس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یوکرین سے فوری طور پر اپنی افواج واپس بلا لے۔
-
یوکرین کی سرحد پر رومانیہ کا ایک ہیلی کاپٹر تباہ ، 5 فوجی ہلاک
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۹رومانیہ کی فوج کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں پانچ فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۵عالمی سطح پر خام تیل کی قیمت ایک سو سولہ ڈالر فی بیرل سے بھی تجاوز کر گئی
-
ایران بحرانِ یوکرین کے متأثرین کی مدد کو تیار
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے یوکرین بحران سے متاثرہ افراد کی امداد کے لئے تہران کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
تقریبا تمام ایرانی یوکرین چھوڑ چکے ہیں: ایرانی وزارت خارجہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تقریبا تمام ایرانی یوکرین چھوڑ چکے ہیں اور کچھ اس ملک کے بعض شہروں میں رضاکارانہ طور پر رہ گئے ہیں۔
-
روس کی طرف سے اپنے فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق، یوکرین اپنے فوجیوں کی ہلاکت پر خاموش
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۶روس نے یوکرین جنگ میں اپنے 498 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔
-
امریکی صدر کے لاشعور میں ایران چھایا ہوا ہے، تازہ تقریر اس بات کی گواہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۰امریکی صدر کو خواب میں بھی ایران کی یاد آتی ہے۔
-
روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور، یوکرینی وفد روانہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۱روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی کے لیے مذاکرات کا دوسرا دور آج بیلاروس کی سرحد پر منعقد ہوگا۔