شراب کے کارخانے پر روس کی بمباری۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i401821-شراب_کے_کارخانے_پر_روس_کی_بمباری_ویڈیو
یوکرین کے لائیسی چانسک شہر میں واقع شراب بنانے والے ایک کارخانے کو روسی فوج نے نشانہ بنا کر تباہ کر دیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )