-
یوکرین کی جراثیمی لیبارٹریز کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۷روس کی اپیل پر یوکرین کی جراثیمی لیبارٹریز کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس جمعرات کو تشکیل پایا جس میں روس نے اس سلسلے میں باضابطہ طور پر تحقیقات کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
یوکرین کو ہتھیار دیتے رہیں گے: امریکہ
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۴امریکہ کے وزیر جنگ نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین کو مزید ہتھیاروں بالخصوص فضائی دفاعی سسٹموں سے لیس کیا جائے گا۔
-
مغربی ممالک نے تمام قوانین و ضوابط کی پامالی کرکے جنرل قاسم سلیمانی کو قتل کیا۔ پوٹین
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۲روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے میدان مقاومت کے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے دہشت گردانہ قتل کو مغرب کی انتہائی خطرناک بین الاقوامی سازش کا حصہ قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس وقت دنیا کو دوسری جنگ عظیم کے بعد سب سے زیادہ خطرناک صورتحال کا سامنا ہے۔ -
ایران یوکرین میں جنگ کے خلاف ہے، امیر عبداللہیان
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۷ایران کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ ایران یوکرین میں جنگ کے خلاف ہے۔
-
یوکرین کی حیاتیاتی لیبارٹریز کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس کا روسی مطالبہ
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۸یوکرین کی جانب سے جنگ میں روس کے خلاف ڈرٹی بم استعمال کئے جانے کے امکان کے بعد اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے نے اس ملک کی حیاتیاتی لیبارٹریز کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس تشکیل دیئے جانے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
روس کا یوکرینی فوج کو بھاری نقصان پہنچانے کا دعوی
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۲روسی فوج نے پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران یوکرینی فوج کو بھاری نقصان پہنچانے کا دعوی کیا ہے۔
-
ایران نے دی یوکرین کو اچھی تجویز
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم یوکرین کے ساتھ مشترکہ اجلاس میں ڈرون کی فروخت کے دعوے کا جائزہ لینےکیلئے تیار ہیں ۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ہم نے روس کو یوکرین جنگ میں استعال کیلئے کسی بھی قسم کے ڈرونز اور ہتھیار نہیں دیئے ۔
-
روس کا نیٹو کے ساتھ براہ راست فوجی تصادم کا عندیہ
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۱روس نے نیٹو کے ساتھ براہ راست فوجی تصادم کا خدشہ ظاہرکرتے ہوئے، یورپ کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
یوکرین میں ایرانی ڈرون طیاروں کا استعمال نہیں کیا: روسی مندوب
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۵اقوام متحدہ میں روس کے مندوب نے جنگ یوکرین میں ایرانی ڈرون طیاروں کے استعمال کی تردید کرتے ہوئے مغرب پر غلط معلومات پھیلانے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
روس یوکرین جنگ میں ایرانی ڈرون کی خبریں من گھڑت ہیں۔ وزارت خارجہ ترجمان
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے جنگ یوکرین میں ایرانی ساختہ ڈرون طیاروں کے استعمال سے متعلق من گھڑت دعوؤں کو سختی کے ساتھ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کسی بھی غیر ذمہ ادارنہ اقدام کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔