SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس یوکرین کشیدگی

  • دباؤ کے باوجود پاکستان کا روس مخالف قرارداد کے حق میں ووٹ ڈالنے سے انکار

    دباؤ کے باوجود پاکستان کا روس مخالف قرارداد کے حق میں ووٹ ڈالنے سے انکار

    Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۱

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان نے مغربی ممالک اور امریکی دباؤ کے باوجود روس مخالف قرارداد کے حق میں ووٹ ڈالنے سے پرہیز کیا ہے۔ یہ قرارداد یوکرین کے چارعلاقوں کے روس میں شمولیت کے خلاف جنرل اسمبلی میں پیش کی گئی تھی۔

  •  روسی صدر کی دھمکی پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں: امریکی وزیرجنگ

    روسی صدر کی دھمکی پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں: امریکی وزیرجنگ

    Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۲

    امریکی وزیر جنگ نے روسی صدر کی دھمکیوں کو سیریئس قرار دیا ہے۔

  • روس کے خلاف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرارداد منظور

    روس کے خلاف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرارداد منظور

    Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۹

    یوکرین کے علاقوں کو روس میں شامل ہونے پر مبنی ریفرنڈم کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسترد کردیا گیا۔

  • روس کو جنگی ساز و سامان بھیجنے کے دعوے میں کیا ہے سچائی؟

    روس کو جنگی ساز و سامان بھیجنے کے دعوے میں کیا ہے سچائی؟

    Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۵

    یوکرین کے صدر نے دعوی کیا ہے کہ روس نے ایران سے 2400 شاہد- 136 کامی کازا ڈرون خریدنے کا معاہدہ کیا ہے جبکہ ایرانی وزارت خارجہ نے روسی فوج کو جنگی ہتھیاراور ڈرون طیارے بھیجنے کی تردید کی ہے۔

  • روس، کریمیا پل اڑانے کے الزام میں 8 افراد گرفتار

    روس، کریمیا پل اڑانے کے الزام میں 8 افراد گرفتار

    Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۰

    روس نے کریمیا کے پل کو دھماکے سے اڑانے کے الزام میں 8 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

  • روس یوکرین جنگ

    روس یوکرین جنگ

    Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • جنگ یوکرین میں شدت، کئی شہروں میں خطرے کے سائرن بجنے لگے

    جنگ یوکرین میں شدت، کئی شہروں میں خطرے کے سائرن بجنے لگے

    Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۷

    یوکرین کے متعدد شہروں میں خطرے کے سائرن بجائے جانے اور روسی حملوں میں شدت کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔ اس سے پہلے روس نے کہا تھا کہ اس نے پیر کو یوکرین کے بہت سے فوجی اہداف کو نشانہ بنا کر انہیں تباہ کردیا ہے۔

  • یوکرین پر روس کا شدید حملہ+ ویڈیوز

    یوکرین پر روس کا شدید حملہ+ ویڈیوز

    Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۵

    کریمیا کو روس سے جوڑنے والے پل پر شدید حملے کے بعد روس نے یوکرین پر جوابی حملہ کیا۔

  • یوکرین پر روس کا وسیع میزائلی اور فضائی حملہ

    یوکرین پر روس کا وسیع میزائلی اور فضائی حملہ

    Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۲

    کریمیا پل میں دھماکے کے دو دن بعد، روس کی جانب سے یوکرین کے دارالحکومت کیف سمیت مختلف شہروں پر وسیع حملوں کی خبریں مل رہی ہیں ۔

  • یوکرین کی اہم تنصیبات پر روس کا شدید حملہ

    یوکرین کی اہم تنصیبات پر روس کا شدید حملہ

    Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۹

    ماسکوکا کہنا ہے کہ ہم نے یوکرین کے ملٹری کنٹرول سسٹم، مواصلات اور توانائی کی سہولیات کے مراکز کو نشانہ بنایا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • آر ایس ایف کے ہتھیار ڈالنے سے پہلے کسی امن سمجھوتے کا امکان نہیں ہے: سوڈان کی عبوری حکومت کے سربراہ
    آر ایس ایف کے ہتھیار ڈالنے سے پہلے کسی امن سمجھوتے کا امکان نہیں ہے: سوڈان کی عبوری حکومت کے سربراہ
    ۵۶ minutes ago
  • امریکہ اور یورپی ٹرائیکا کی نئی قرارداد مسائل کو مزید پیچیدہ بنائے گی: آئی اے ای اے میں ایرانی مندوب
  • پاکستان: صدر آصف زرداری کی طرف سے آرمی ایکٹ ترمیمی بِل 2025 کی منظوری
  • ہندوستان سے پاکستان پہنچی غیر مسلم خاتون مسلمان ہوگئی، وطن واپسی سے انکار، شادی بھی کرلی
  • امریکہ نے جدید ترین بم کا تجربہ کیا ہے: روسی میڈیا کا انکشاف
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS