-
امریکہ اور مغرب کی خونی پالیسیوں کا ہوتا خاتمہ، یوکرین نے چین اور برازیل کی پیشکش پر دیا مثبت اشارہ
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۳یوکرین کے وزیر خارجہ نے چینی وفد سے ملاقات میں منصفانہ اور پائدار امن کے حصول کے لئے روس کے ساتھ مذاکرات پر اپنے ملک کی آمادگی کی خبر دی ہے۔
-
روسی گیس کی ایران منتقلی کے پروجکٹ بڑا منصوبہ ہے، ایران کے پیٹرولیئم کے وزیر جواد اوجی
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے پیٹرولیئم کے وزیر نے شمال جنوب گیس سپلائی کی پائپ لائن کے پروجکٹ کو بہت بڑا منصوبہ قرار دیا جو ایران کو علاقے میں گیس کی سپلائی کا مرکز بنادے گا۔
-
غزہ اور یوکرین کی جنگ کے لئے امریکا جوابدہ ہونا ہے، روسی وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۹روس کے وزیر خارجہ سرگئي لاوروف نے کہا نے کہ امریکہ کی جانب سے اسرائیل کے اقدامات کی سفارتی حمایت جنگ غزہ اور اسی طرح جنگ یوکرین میں امریکہ کی براہ راست مداخلت کو بے نقاب کرتی ہے۔
-
لبنان غاصب صیہونی حکومت کے لئے جھنم میں بدل جائے گا: علی باقری کنی
Jul ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۰ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری کنی نے خبردار کیا ہے کہ لبنان یقینی طور پر صیہونیوں کے لیے ایسا جہنم ثابت ہو گا کہ جہاں سے وہ واپسی نہیں کر پائے گا۔
-
ایران کے نگراں وزیر خارجہ نے نیویارک میں رکھا قدم، فلسطین کے مظلوموں کی اٹھے گی آواز
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے نگراں وزیر خارجہ علی باقری کنی اب سے تھوڑی دیر قبل نیویارک کے جان ایف کنیڈی ایئرپورٹ پہنچ گئے۔
-
ہندوستانی تارکین وطن اپنے ملک کے سفیر ہیں؛ اوم برلا
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۹ہندوستان کی لوک سبھا کے اسپیکر نے کہا ہے کہ بیرون ملک رہنے والے ہندوستانی ، ہندوستان کی ترقی اور جدید کاری میں برابر کے شراکت دار ہیں-
-
روس کا فوجی ٹرین پر بڑا حملہ 120 یوکرینی فوجی ہلاک
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۰روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کی مسلح افواج نے خارکیف کے علاقےمیں ایک فوجی ٹرین پر حملہ کردیا جس میں ایک سو بیس یوکرینی فوجی ہلاک ہوگئے۔
-
ایران اور روس کا مشترکہ دشمن
Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۴ایران کے پارلیمانی اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان سارے معاملات اور سودے، ڈالر کے بجائے دیگر کرنسیوں میں انجام پا رہے ہیں۔
-
بریکس کے رکن ملکوں کو ایران کی تجویز
Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران نے بریکس کے رکن ملکوں کے ایک مشترکہ انفارمیشن نیٹ ورک کے قیام کی تجویز پیش کی ہے
-
امریکہ اور یورپی ممالک نے ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کی بحالی اور مذاکرات سے انکار کیا تھا: روس
Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۷روس نے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپی ممالک کی شرکت کے موقف پر توجہ دینی چاہیے کیونکہ انہوں نے ہی ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کی بحالی اور مذاکرات سے انکار کردیا تھا۔