-
ایران اور روس کے دوستانہ اور تعمیری تعلقات کے مزید فروغ پر تاکید
Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا سے ماسکو میں ملاقات اور بات چیت کی ہے۔
-
ایران کے نو منتخب صدر نے اپنی بنیادی پالیسی کا کر دیا اعلان
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے منتخب صدر نے دنیا کے چالیس سے زائد ملکوں کے سربراہوں اور اعلی عہدیداروں کے ٹیلی فونی رابطوں اور مکتوب پیغامات کے جواب میں کہا ہے کہ نئے افق کھولنا اور دوستانہ روابط کا فروغ نئی حکومت کی اسٹریٹیجی ہوگی۔
-
روس پر حملے کیلئے یوکرین میں امریکہ کےایف 16 جنگی طیارے تعینات
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۴امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر جیک سالیون نے کہا ہے کہ ایف سولہ جنگی طیارے یوکرین ميں تعینات ہوں گے۔ دوسری جانب اسپین کے وزیراعظم نے یوکرین اور غزہ کے تعلق سے نیٹو پر دوہرا معیار اختیار کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
آخر پوتین ایران کی کس بات کو لے ہیں خوش؟ رہبر انقلاب اور ایران کے عوام کو دیا خاص پیغام
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر روس کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
نریندر مودی روس کے بعد آسٹریا پہنچ گئے
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۷ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی روس کا دورہ مکمل کرنے کے بعد آسٹریا پہنچ گئے ہیں۔
-
ایران اور روس کی باہمی تعاون کے فروغ پر تاکید
Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۰روسی ایوان صدر نے رپورٹ دی ہے کہ صدر ولادیمیر پوتین نے اسلامی جمہوریہ ایران کے نومنتخب صدر مسعود پزشکیان کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں تہران ماسکو روابط کا جائزہ لیا۔
-
تیسری بار وزیر اعظم بننے کے بعد مودی کے غیر ملکی دوروں کا دور شروع، ماسکو پہنچے
Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۸ہندوستان کے وزیر اعظم نریندرمودی، روس کے اپنے سرکاری دورے پر ماسکو پہنچ گئے ہیں۔
-
روس نے ایران میں نئے صدر کے انتخاب پر دیا بڑا بیان، پوتین بھی اس سے پہلے بھیج چکے ہیں خاص پیغام
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۰روسی ایوان صدر کے ترجمان نے ایران میں نئے صدر کے منتخب ہوجانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں امید ہے کہ ایران کے ساتھ ہمارے دوستانہ روابط اور قریبی تعاون جاری رہے گا۔
-
دنیا کے مختلف ممالک کے رہنماؤں اور حکام نے مسعود پزشکیان کو صدر منتخب ہونے پرمبارکباد پیش کی
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۹دنیا کے مختلف ممالک کے رہنماؤں اور حکام نے ایران کے چودھویں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کامیابی سے ہمکنار ہونے والے امیدوار ڈاکٹرمسعود پزشکیان کو ان کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
مودی پوتین کے ساتھ ہندوستانیوں کا اہم معاملہ اٹھائیں گے
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۱وزیراعظم مودی روسی فوج میں ہندوستانی نوجوانوں کا معاملہ پوتین کے ساتھ اٹھائیں گے۔