-
بلومبرگ کی شہ سرخی مغربی اشتعال انگیزی کی علامت ہے: پسکوف
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۸روسی ایوان صدر کے ترجمان نے یوکرین معاملے میں مغربی میڈیا کی اشتعال انگیزیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
فلپائن میں روسی سفارتخانے میں شدید آگ+ ویڈیو
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲روس کی وزارت خارجہ نے فلپائن میں ملک کے سفارتخانے میں آتشزدگی کی خبر دی ہے۔
-
روس کسی بھی وقت یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے: پنٹاگون
Feb ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۲پنٹاگون کے ترجمان نے دعوی کیا ہے کہ روس کسی بھی وقت یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے۔
-
یوکرین تنازعہ، سلامتی کونسل کا اجلاس
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس اور امریکہ کے پروپگنڈوں پر روس اور چین کی تنقید
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۱یوکرین کے حالات کے بارے میں امریکہ کے مطالبے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا
-
بحران یوکرین، مغربی میڈیا پر روس ناراض، آگ میں گھی کا کام کر رہا ہے میڈیا
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۹روس کا کہنا ہے کہ یوکرین کے مسئلے کو مغربی میڈیا بڑھا چڑھا کر پیش کر رہا ہے۔
-
سوئفٹ تک رسائی بند کی تو ہم تیل اور گیس بند کر دیں گے، روس کا کرارا جواب
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۲روس کے وزیر خارجہ نے سوئفٹ سسٹم تک رسائی بند کیے جانے کو ماسکو کے ساتھ تعلقات توڑنے کے مترادف قرار دیا ہے۔
-
یوکرین میں جنگ کی آگ بھڑکانے کی کوشش، بیلاروس کا بڑا بیان، میدان جنگ میں کود پڑیں گے
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۸بیلاروس کے صدر کا کہنا ہے کہ اگر مغرب نے روس پر حملہ کیا تو ہم بھی میدان جنگ میں کود پڑیں گے۔
-
ویانا مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے: روس
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۶روس کے نمائندے نے بلومبرگ کی جانب سے ان کے بیان کو تحریف کرنے پر کہا کہ ویانا مذاکرات مثبت سمت کی جانب گامزن ہے۔
-
اوسلو اجلاس طالبان حکومت کو تسلیم کئے جانے کی طرف ایک قدم تھا: روس
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۳اوسلو اجلاس عالمی برادری کی جانب سے طالبان حکومت کو تسلیم کئے جانے کی جانب ایک قدم تھا، یہ بات روس کے ایک اعلیٰ اعہدے دار نے کہی ہے۔