-
ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کے درمیان گفتگو میں غزہ اور غرب اردن کی تازہ ترین صورت حال
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے روسی وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں غزہ اور غرب اردن کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا ہے.
-
یوکرین نے مغرب کے سامنے سر تسلیم خم کردیا: روس
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۷روس کے ایوان صدر کے ترجمان نے تاکید کی ہے کہ یوکرین اپنی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے مغرب کے سامنے ہر طرح سے تسلیم ہوجانے کو تیار ہے۔
-
روس اور بیلاروس سے ملنے والے سرحدوں میں 5 لاکھ بارودی سرنگیں
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱یوکرین کی فوج نے روس اور بیلاروس سے ملنے والے سرحدوں میں تقریبا پانچ لاکھ بارودی سرنگیں بچھا رکھی ہیں۔
-
یوکرین کے صدر زیلنسکی کو برطرف کئے جانے کا امکان
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۴یوکرین کے سابق صدر کے مشیر نے موجودہ صدر زیلنسکی کو برطرف کئے جانے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
-
کیا یوکرین امریکہ کی مالی اور فوجی مدد کے بغیر روس کے خلاف جنگ کو جاری رکھ سکتا ہے
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۷یوکرین کے صدر نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے یوکرین کی مالی اور فوجی مدد سے ہاتھ کھینچ لیا تو بھی ان کا ملک روس کے خلاف جنگ کو جاری رکھے گا۔
-
یوکرین کے حملے مغرب کے دور مار ہتھیاروں سے انجام پا رہے ہیں: روس
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۸یوکرین کی جانب سے بیشتر جوابی حملے مغرب کے دور مار ہتھیاروں سے انجام پا رہے ہیں۔
-
روس کے زیر کنٹرول شہر پریوکرین کے میزائل حملے میں 16 افراد ہلاک و زخمی
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۵روس کی ہنگامی حالت کی وزارت نے کہا ہے کہ شہر اسکادوفسک پر جو روس کے کنٹرول میں ہے، یوکرین کے میزائل حملے میں پندرہ سے زائد افراد ہلاک و زخمی ہو ئے ہیں ۔
-
اسرائیلی وزیر کے ایٹمی حملے پر مبنی بیان کی روس کی جانب سے مذمت
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۹روس کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے غزہ کے عام شہریوں کے خلاف ایٹمی اسلحہ استعمال کرنے کی صیہونی حکومت کی دھمکی کی شدید مذمت کی اور اسے اشتعال انگیز اور ناقابل قبول بیان قرار دیا ہے۔
-
روس اور امریکہ کے تعلقات ختم ہونے کے دھانے پر
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۴روس کے ایوان صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ واشنگٹن اور ماسکو کے تعلقات بالکل ختم ہونے کے دھانے پر پہنچ چکے ہیں اور اس کا ذمہ دار خود امریکہ ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کو مل سکتا ہے دفاعی سسٹم، امریکہ اور اسرائیل پریشان
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۸غزہ جنگ کے دوران یہ خبر کہ روس کی پرائیویٹ آرمی ویگنر حزب اللہ کو فضائی دفاعی نظام فراہم کر سکتی ہے، اسرائیل اور امریکہ کے لیے کسی ڈراؤنے خواب سے کم نہیں۔