-
رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں امام حسن عسکریہ علیہ السلام کی اہمیت
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای فرماتے ہیں کہ
-
امریکہ مردہ باد رہبر انقلاب کی زبانی ۔ ویڈیو
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۹رہبر انقلاب اسلامی کے دورۂ صدارت میں ایک نشست تھی جس میں خود آپ بھی موجود تھے،اس میں حاضرین امریکہ مردہ باد کے نعرے لگا رہے تو پروگرام کے ناظم نے کہا کہ جب تک خود صدر محترم ہاتھ بلند کر کے نعرہ نہ لگائیں تب تک اس نعرے میں مزہ نہیں آئے گا۔ناظم کی اس درخواست کو قبول کرتے ہوئے آیت اللہ خامنہ ای نے ہاتھ اٹھا کر بھرپور طریقے سے امریکہ مردہ باد کے نعرے لگائے۔
-
یوم طلباء کی آمد پر رہبر انقلاب کا خطاب ۔ تصاویر
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۰سامراج سے مقابلے اور طلبہ کے قومی دن کی آمد آمد ہے۔اسی مناسبت کے پیش نظر آج بروز اتوار رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں ہزاروں طلباء سے خطاب کیا۔قابل ذکر ہے کہ ایرانی کیلینڈر کے مطابق ۱۳ آبان مطابق ۴ نومبر کو ملک میں یوم طلبہ اور سامراج سے مقابلے کے قومی دن کے طور پر مناتے ہیں۔قابل ذکر ہے کہ ۴ نومبر ۱۹۷۹ کو انقلابی طلبہ نے تہران میں موجود امریکی جاسوسی اڈے میں داخل ہو کر اسے اپنے قبضے میں لے لیا تھا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے نقطہ نگاہ سے سلامتی اور اس کے تحفظ کی ضرورت
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۳رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کو تہران میں خاتم الانبیا ایئرڈیفینس یونیورسٹی میں تربیت پانے والے افسران کی پاسنگ آوٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے سلامتی کے تحفظ کو اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی ایک مقدس اور حساس ذمہ داری بتایا اور دشمنوں کے مقابلے میں زیادہ سے زیادہ دفاعی آمادگی کی ضرورت پر تاکید فرمائی-
-
رہبر انقلاب اسلامی کا فوج کی آفیسرز اکیڈمی کا دورہ + ویڈیو
Oct ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۴رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کو مسلح افواج کی آفیسرز اکیڈمی کا دورہ کیا۔
-
فرزند رسول ص حضرت امام علی ابن موسیٰ الرضاؑ
Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۹ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امام علی رضا علیہ السلام کی زندگی پر کس انداز سے روشنی ڈالتے ہیں؟
-
حق کی راہ میں ثبات قدم سے ملک اور پوری دنیا کی اصلاح ہوتی ہے : رہبرانقلاب اسلامی
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۳رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ حق کی راہ میں ثبات قدم سے ملک اور پوری دنیا کی اصلاح ہوتی ہے
-
یوم حسینؑ کے اجتماع میں اتحاد بین المسلمین کا عملی مظاہرہ
Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۷مولانا سید راحت حسین الحسینی، موتی مسجد گلگت کے خطیب مولانا خلیل قاسمی، اسماعیلی ریجنل کونسل کے الواعظ فدا علی ایثار سمیت مختلف مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے علماء اور شخصیات نے خطاب کیا۔
-
امام حسین(ع) کے مشن کی پیروی کرتے رہیں گے، رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ہم نے اسلامی انقلاب کے ذریعے اس عظیم مشن کا آغاز کیا ہے جس کا راستہ امام حسین علیہ السلام نے ہمیں دکھایا ہے۔
-
تیز رفتاری کے ساتھ علمی و سائنسی پیشرفت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۶رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای سے ملک کی ممتاز اور برتر علمی شخصیات اور سائنسی ماہرین نے بدھ کے روز ملاقات کی - اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے دنیا کی تیز رفتار علمی و سائنسی ترقی کے ماحول میں، ایران کی علمی و سائنسی پیشرفت جاری رہنے کو ضروری اور ناگزیر قرار دیا-