-
مولا علی (ع) کا شوق شہادت سید علی کی زبانی
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۲اس ویڈیو میں آپ وصی رسولِ خاتم (ص)، حضرت امام علی بن ابی طالب علیہ السلام کے شوق شہادت سے متعلق قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے حالیہ خطاب کا ایک اقتباس ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔
-
صحرائے طبس میں امریکی شکست !!!- ویڈیوز
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۰امریکی ہیلی کاپٹروں کی ایران میں آمد اور اللہ کی غیبی مدد سے اُن کا زمین بوس ہونا اُن لوگوں کے لئے جو روحانیت کو اہمیت نہیں دیتے لمحۂ فکریہ ہے۔۔
-
پانی کی تہہ میں چلنے کا ریکارڈ
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۷شہید جنرل قاسم سلیمانی اور 7 ہزار خاتون شہدا کی یاد میں پانی کی تہہ میں چلنے کا ریکارڈ فریسا نیک منش نے اپنے نام کرلیا۔
-
اگر ایران ایٹمی اسلحہ بنانا چاہتا تو صیہونی مسخرہ تو کیا اس کے بڑے بھی نہیں روک سکتے تھے، رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایٹمی معاملے میں ایران ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹائے گا اور ملکی مصلحت اور ضرورت کے مطابق ایٹمی پروگرام کو ترقی دیتا رہے گا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا اہم پیغام لے کر پارلیمنٹ کے اسپیکر روس پہنچے
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا کہنا ہے کہ ایران اور روس کو مضبوط اور مسلسل شراکت کے مرحلے تک پہنچنا چاہئے کیونکہ دونوں ممالک کے درمیان علاقائی اور عالمی سطح پر بہت سے اشتراکات پائے جاتے ہیں۔
-
صدر مملکت اور کابینہ کے اراکین کا امام خمینی (رح) سے تجدید عہد
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۳صدرمملکت اورکابینہ اراکین نے بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کے مزار پرحاضری دی۔
-
شہید محسن فخری زادے کے اہل خانہ کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات+ تصاویر
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۸ایران کے مشہور ایٹمی اور دفاعی سائنسداں شہید محسن فخری زادے کے اہل خانہ نے کل بروز پیر رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات ۔
-
شہید فخری زادے نے عظیم سائنسی خدمات انجام دیں: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۷رہبرانقلاب اسلامی نے ایران کے مایہ ناز سائنسداں شہید محسن فخری زادے کی سائنسی خدمات اور اخلاص کی قدردانی کی۔
-
نرس مریض کے لئے ایک فرشتۂ رحمت ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۰رہبر انقلاب اسلامی نے بنت علی (ع) حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کے یوم ولادت اور نرس ڈے کی مناسبت پر براہ راست عوام سے خطاب فرمایا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی خدمت میں اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ کا اظہار تعزیت
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۶اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ علامہ ساجد علی نقوی نے صیہونی حکومت کے ہاتھوں ایران کے ایٹمی سائنسداں کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی کی خدمت میں تعزیت پیش کی ہے۔